BAP balochistan

BAP balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BAP balochistan, Political Party, Quetta.

اسلام آباد گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے احمد یار خان کاکڑ اور کلیم ننگیال کی کی ایک نشست
16/10/2021

اسلام آباد
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے احمد یار خان کاکڑ اور کلیم ننگیال کی کی ایک نشست

گورنر ھاوس گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغاسےملاقات ظہور احمد آغا نے زمینداروں کے واپڈا کے حوالےسے مشکلات حل کرنے کے لئے...
10/09/2021

گورنر ھاوس
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغاسےملاقات
ظہور احمد آغا نے زمینداروں کے واپڈا کے حوالےسے مشکلات حل کرنے کے لئے چیف انجینئر کیسکو بلوچستان عارف صاحب کو گورنر ھاوس بلا کر چیف کیسکو کو مختلف قسم کے مشکلات حل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے اور اسی میٹنگ میں پی ایچ ای سیکرٹری صالح ناصر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نواز میمن اور علاقائی مشران حاجی نظر آقا میرگل محمد صاحب حاجی شیر علی نعمت اللہ کاکڑ اور سردار باقی موجود ہیں اور گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کے بہت بہت مشکور ہیں

گورنر ھاوس گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغاسےملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
06/09/2021

گورنر ھاوس
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغاسےملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ کلیم ننگیال ڈی جی پی ڈے ایم اے نصیر ناصر سے تحصیل نانا صاحب یو سی مرغہ زکریازئی کلی شرن۔ زمستن نیو کاریز کے بارے م...
23/08/2021

کوئٹہ کلیم ننگیال ڈی جی پی ڈے ایم اے نصیر ناصر سے تحصیل نانا صاحب یو سی مرغہ زکریازئی کلی شرن۔ زمستن نیو کاریز کے بارے میں ملاقات کر رہے ہیں

تحصیل نانا صاحب یونین کونسل مرغہ زکریازی ،کلی شرن ،زمیستن اور کلی نیو کاریز کے سیاسی وسماجی کارکن  کلیم ننگیال کی سربراہ...
12/08/2021

تحصیل نانا صاحب یونین کونسل مرغہ زکریازی ،
کلی شرن ،زمیستن اور کلی نیو کاریز کے سیاسی وسماجی کارکن کلیم ننگیال کی سربراہی میں گورنر بلوچستان سید ظہورآغا سے علاقے کی مسائل پر بات چیت کرتے ہوے

04/08/2021

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا سے خوشگوار ملاقات
03/08/2021

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا سے خوشگوار ملاقات

فاتحہ خوانی
16/07/2021

فاتحہ خوانی

گورنر ہاؤسگورنر بلوچستان جناب سید ظہور آغا کے ساتھ یونین کونسل مرغہ زکریازئی کلی شرن وفد کا ملاقات
16/07/2021

گورنر ہاؤس
گورنر بلوچستان جناب سید ظہور آغا کے ساتھ یونین کونسل مرغہ زکریازئی کلی شرن وفد کا ملاقات

 ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے نجی ہوٹل میں ملک امانت کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، ڈپٹی اسپیکر ق...
30/03/2021



ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے نجی ہوٹل میں ملک امانت کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی اور ان کی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شادی کی تقریب میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف مرزا عدیل، ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس عمران بشیر، خرم شہزاد، زیبر شہزاد، احمد عمران اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔

 ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنماء سید ظہور آغا اور کلیم اللہ نے ڈپٹی اسپیک...
30/03/2021



ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنماء سید ظہور آغا اور کلیم اللہ نے ڈپٹی اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وڈیرہ کریم جاموٹ سردار عبدالمجید جاموٹ وڈیرہ خالد جاموٹ سردارذادہ نصیر جاموٹ سردار ا...
17/03/2021

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وڈیرہ کریم جاموٹ سردار عبدالمجید جاموٹ وڈیرہ خالد جاموٹ سردارذادہ نصیر جاموٹ سردار اکرم جاموٹ حاجی دھنی بخش جاموٹ وڈیرہ رحمان جاموٹ ودیگر لسبیلہ کے معززین ملاقات کر رہے ہیں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAP balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share