Khateeb Police H/Q Official

Khateeb Police H/Q Official علامہ محمد عاقل باروی خطیب HQ کوئٹہ آفیشل

شہید کانسٹیبل فیصل پرنس درانی کے جنازے کے مناظراللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
25/04/2026

شہید کانسٹیبل فیصل پرنس درانی کے جنازے کے مناظر
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

20/04/2026

اے راہ حق کے شہید ، اے وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ اشفاق ...
20/04/2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ اشفاق عالم
ایس ایس پی آپریشنز کویٹہ آصف خان و دیگر آفیسران
نے شہید رحمت اللہ کے جنازے میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا۔ 19/4/2026

اللہ کریم ہر دو شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین
30/03/2026

اللہ کریم ہر دو شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین

ان شاء اللہ العزیز خطبۀ جمعۃ المبارک 27 مارچ 2026ء
26/03/2026

ان شاء اللہ العزیز خطبۀ جمعۃ المبارک 27 مارچ 2026ء

21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
منجانب: علامہ محمد عاقل باروی۔ خطیب جامع مسجد پولیس ہیڈکوارٹرز کوئٹہ ❤️

انشاءاللہ نماز عید الفطر ٹھیک 08:30 پہ ادا کی جائیگی۔
19/03/2026

انشاءاللہ نماز عید الفطر ٹھیک 08:30 پہ ادا کی جائیگی۔

11/03/2026

جامع مسجد پولیس لائن ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں ختم تراویح شریف کے موقعہ پہ ایس پی ہیڈکوارٹرز جناب عبدالمالک درانی، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز جناب عابد سلیم جنجوعہ اور خطیب جامع مسجد ہذا علامہ مولانا محمد عاقل باروی حفاظ کرام، اسٹاف مسجد اور معتکفین میں تحائف تقسیم کرتے ہوئے۔ 20/03/2026

انشاءاللہ العزیز خطبہ جمعتہ المبارک 23 جنوری 2026عنوان: سراج الامہ امام اعظم ابوحنیفہ حضرت نعمان بن ثابت علیہ الرحمہخطاب...
22/01/2026

انشاءاللہ العزیز خطبہ جمعتہ المبارک 23 جنوری 2026
عنوان: سراج الامہ امام اعظم ابوحنیفہ حضرت نعمان بن ثابت علیہ الرحمہ
خطاب: حضرت علامہ مولانا محمد عاقل باروی صاحب۔
(امام و خطیب مسجد ہذا)
بمقام: جامع مسجد پولیس ہیڈکوارٹرز پولیس لائن کوئٹہ

انشاءاللہ العزیز 02 جنوری 2026 خطبۀ جمعۃ المبارک۔۔۔
01/01/2026

انشاءاللہ العزیز 02 جنوری 2026 خطبۀ جمعۃ المبارک۔۔۔

11/12/2025
انشاءاللہ العزیز خطبہ جمعتہ المبارک 27 جون 2025ءعنوان: سیرت حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہخطاب: حضرت علامہ مولانا مح...
26/06/2025

انشاءاللہ العزیز خطبہ جمعتہ المبارک 27 جون 2025ء
عنوان: سیرت حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
خطاب: حضرت علامہ مولانا محمد عاقل باروی صاحب۔
(امام و خطیب مسجد ہذا)
بمقام: جامع مسجد پولیس ہیڈکوارٹرز پولیس لائن کوئٹہ

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khateeb Police H/Q Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share