I Love Police Traning Collage Quetta

I Love Police Traning Collage Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Love Police Traning Collage Quetta, Government Official, Saryab Road Quetta, Quetta.

01/04/2026
01/04/2026

بارش کے بعد گلستان

01/04/2026

*کوئٹہ، ہزار گنجی میں نوجوان احتشام گجر کی ٹارگٹ کلنگ، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی👆

30/03/2026

Akhtar Abad byepass pye gass blast

30/03/2026

کوئٹہ مغربی بائی پاس اختر آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔کوئٹہ کے اکثر علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی

30/03/2026

جھل مگسی۔دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ جاری پولیس کے ساتھ علاقے کے لوگ بھی دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہے ہیں پولیس کے جوان اور اے ٹی ایف کمانڈو تھانے کی چھت پر بیٹھ کر مقابلہ کررہے ہیں

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خالق شھید تھانے کا نوجوان   محمد ایوب اور محمد نور شہید ہوگئےاللّٰہ تعالیٰ شھید کے درجات بلند...
30/03/2026

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خالق شھید تھانے کا نوجوان
محمد ایوب اور محمد نور شہید ہوگئے
اللّٰہ تعالیٰ شھید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

03/03/2026

106ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی جھلکیاں.
106ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ باوقار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں
آئی جی پی محمد طاہر صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی.

One Of The Great Commandant At PTC Ashfaq Alam Saab Miss You 😭
02/03/2026

One Of The Great Commandant At PTC Ashfaq Alam Saab Miss You 😭

18 فروری 2026ریکرُوٹس کورس 106ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے پُروقار موقع پرمہمانِ خصوصی محترم جناب محمد طاہر صاحب، انسپکٹر جنرل ...
19/02/2026

18 فروری 2026
ریکرُوٹس کورس 106ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے پُروقار موقع پرمہمانِ خصوصی محترم جناب محمد طاہر صاحب، انسپکٹر جنرل آف پولیس نے شرکت کی۔

پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈز تقسیم کی گئیں، جبکہ کمانڈنٹ پی ٹی سی شہزاد اکبر صاحب نے محترم جناب آئی جی پی محمد طاہر صاحب کو اعزازی شیلڈ اور سووینئر پیش کیا۔

اس یادگار موقع پر آئی جی پی صاحب نے پولیس ٹریننگ کالج میں ٹینس، بیڈمنٹن فٹسال، ویمن میس، اسٹڈی ایریا، بیسک ہیلتھ یونٹ اور جمنازیم کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا۔

پی ٹی سی  سریاب پاسنگ آوٴٹ ٹریننگ میں پوزیشن لینے والے جوان
19/12/2025

پی ٹی سی سریاب پاسنگ آوٴٹ ٹریننگ میں پوزیشن لینے والے جوان

Address

Saryab Road Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Police Traning Collage Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share