CMDU Balochistan

CMDU Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CMDU Balochistan, Government Organization, Chief Minister House, Zarghoon Road, Quetta.

Honorable Chief Minister desired to introduce a reform and implementation framework which by using the latest information and communication technology (ICT) gives solutions for the challenges such as good governance, quantified performance management

اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں
22/12/2024

اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 14 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں
26/11/2024

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 14 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

22/11/2024

بلوچستان کی زرعی اور معاشی ترقی کا نیا باب:
صدر پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی زیر قیادت اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی کاوشوں کی بدولت سیلاب 2022 میں شدید متاثر ہونے والی اور گزشتہ دو برس سے خشک کچھی کینال فیز-1 میں پانی کی دوبارہ بحالی شاندار افتتاح آج بدست وزیراعظم پاکستان ہوگا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مالی خیل میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے...
20/11/2024

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مالی خیل میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ایک منظم سازش کا حصہ ہیں، لیکن ریاست کو غیر مستحکم کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ دہشت گردی کسی ایک صوبے کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، اور قومی قیادت نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے پاک فوج کی جرات و بہادری کی روایت کو برقرار رکھا۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ دہشت گردی کے خلاف مہم کو متحرک کرکے ملک کو اس عفریت سے نجات دلائی جائے گی، اور شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کمپلینٹ مینجمنٹ سیل میں ویڈیو لنک کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں کا جائزہ لے رہے ہیں, و...
13/11/2024

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کمپلینٹ مینجمنٹ سیل میں ویڈیو لنک کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں کا جائزہ لے رہے ہیں, وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کمپلینٹ سیل میں ویڈیو لنک کے ذریعے ایک شہری سے دائر کردہ شکایت کی پیش رفت سے متعلق استفسار کررہے ہیں

13/11/2024

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایکشن پلان کی تشکیل کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں امن و امان کی بحالی اور جرائم کے خاتمے کے لئے جامع حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت دی کہ جدید ٹیکنالوجی اور تحقیقاتی نظام کو مؤثر بنایا جائے، جبکہ جرائم پیشہ افراد کی پروفائلنگ کرکے ان پر کڑی نظر رکھی جائے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن کی بحالی اولین ترجیح ہے اور فورسز کو درکار وسائل فراہم کیے جائیں گے، صوبائی ایکشن پلان کے مثبت نتائج بتدریج سامنے آئیں گے۔


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے ڈاکٹر مالک بلوچ کو نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکبادنیشنل پارٹی ک...
28/10/2024

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے ڈاکٹر مالک بلوچ کو نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

نیشنل پارٹی کے کونسل سیشن کا انعقاد ایک مثبت سیاسی اور جمہوری عمل کا تسلسل ہے۔
ڈاکٹر مالک بلوچ کی سربراہی میں نیشنل پارٹی اپنے پرامن سیاسی اور جمہوری نقطہ نظر کو فروغ دے گی۔ ملک میں رواداری، برداشت، اور اخلاقی اقدار پر مبنی سیاسی رویوں کا تسلسل مضبوط پارلیمانی نظام کی ضمانت ہے۔


27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، جو کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے ...
27/10/2024

27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، جو کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانے کا دن ہے۔
1947 میں سری نگر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کی مذمت آج بھی ہر پاکستانی کرتا ہے، اور ہم اس غیر قانونی اقدام کو کبھی نہیں بھلا سکتے۔ بھارت نے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کو دبانے کے لیے ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے اور ان کو ان کے جائز حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے۔
بلوچستان سمیت پورے ملک میں کشمیری بھائیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ  اسمبلی اجلاس کے دوران بات چیت کررہے ہی...
17/10/2024

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اسمبلی اجلاس کے دوران بات چیت کررہے ہیں

گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی  تحصیل اورماڑہ کے سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کررہے ہیں ، رکن قومی اسمب...
03/10/2024

گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی تحصیل اورماڑہ کے سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کررہے ہیں ، رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج ، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان و دیگر حکام بھی موجود ہیں

03/10/2024

‏گوادر، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کی گورننگ باڈی کا 29 واں اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سمارٹ پورٹ سٹی، گوادر ماسٹر پلان، گوادر سیف سٹی، انفراسٹرکچر اور ماحولیات سمیت مختلف اہم ایجنڈے زیر غور آئے۔
جی ڈی اے کے مختصر المدتی منصوبوں کی کامیابیوں اور وسیع المدتی حکمت عملی پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گوادر کو عالمی معیار کا ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے تمام محکموں کو اشتراکی تعاون اور جامع منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھنا ہوگا۔


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری ملاقات کررہے ہیں
20/09/2024

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری ملاقات کررہے ہیں



Address

Chief Minister House, Zarghoon Road
Quetta

Opening Hours

Monday 09:30 - 17:30
Tuesday 09:30 - 17:30
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:30 - 17:30
Friday 09:30 - 17:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CMDU Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CMDU Balochistan:

Share