07/09/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
انتہائی افسوسناک خبر:
صرف تین دن پہلے کی بات ہے جب 'چالو باوڑی ہیلتھ فارمیسی،،ناٹ لائیو' میں اس نوجوان سے ملاقات ہوئی اور ان سے ادویات حاصل کیں۔ آج انتہائی غم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ وہ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام بخشے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔