APCA Forest Balochistan

APCA Forest Balochistan

04/03/2023
کوئٹہ/ملازمین پر شیلنگمطالبات کے حق میں ریڈزون جانے کی کوشش ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج ملازمین کا ریڈزون جانے پر آنس...
15/03/2022

کوئٹہ/ملازمین پر شیلنگ
مطالبات کے حق میں ریڈزون جانے کی کوشش ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج ملازمین کا ریڈزون جانے پر آنسو گیس شیلنگ سے کئی ملازم زخمی ہوگئے زیادہ دباو بڑھنے پر پولیس نے آنسو گیس شیلنگ کی گئی آنسو گیس شیلنگ کی زد میں صحافی بھی آگئےگرینڈ ملازمین نے ایک ہفتہ پہلے احتجاج کے دوران ریڈزون جانے کا اعلان کیا تھا گرینڈ ملازمین 25% فیصد الائنس کیلئے احتجاج کررہے ہیں گرینڈ الائنس میں مختلف محکموں سے تعقل رکھنے والے 33 ملام تنظیمیں شامل ہیں

ایپکا جنگلات یونٹ کے صدر عارف منگل اپنے کابینہ کے ہمراہ پرموشن کے حوالے سے ناظم اعلی جنگلات  کا شکریہ  ادا  کررہے
14/03/2022

ایپکا جنگلات یونٹ کے صدر عارف منگل اپنے کابینہ کے ہمراہ پرموشن کے حوالے سے ناظم اعلی جنگلات کا شکریہ ادا کررہے

27/12/2021
21/08/2019

محکمہ جنگلات کوہٹہ کے ملازم ارباب منیر کا جوانسال بیھٹا انتقال کرگے
نشراشاعت محکمہ جنگلات کوہٹہ

12/08/2019

اہپکا جنگلات یونٹ کوہٹہ کی جانب
سے تمام اہل وطن کو دلی عید مبارک

ایپکا جنگلات یونٹ کے جاری احتجاج کے حوالے سے ایپکا جنگلات یونٹ کی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت یونٹ صدر عارف مینگل ٹائگر کر...
05/08/2019

ایپکا جنگلات یونٹ کے جاری احتجاج کے حوالے سے ایپکا جنگلات یونٹ کی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت یونٹ صدر عارف مینگل ٹائگر کر رھا ھے 2019۔8۔05

ہر روز 3 گھنٹے قلم چھوڑ احتجاج کیا جاےگا اور بازوں پر سیاہ پٹیاں بنادیں گے
29/07/2019

ہر روز 3 گھنٹے قلم چھوڑ احتجاج کیا جاےگا اور بازوں پر سیاہ پٹیاں بنادیں گے

Address

Forest And Wildlife Spini Road Quetta
Quetta

Telephone

+923151818171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA Forest Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share