12/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے بلوچستان کے زمینداران
کھادوں کے حصول کے لیے **بینظیر کسان کارڈ کی رجسٹریشن لازمی** قرار دی گئی ہے۔ تمام زمینداران جنہوں نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی، وہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں تاکہ کھاد کی فراہمی میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
محکمہ زراعت، حکومت بلوچستان
#بینظیرکسانکارڈ