Munsalik Pakistan News

Directions Contact the organization

Munsalik Pakistan News True Media Agency
CONNECTED TO TRUTH

2026 کا بہادر شاہ ظفر ۔وسعت اللہ خان کی ایک پوسٹ ۔۔۔
12/10/2026

2026 کا بہادر شاہ ظفر ۔
وسعت اللہ خان کی ایک پوسٹ ۔۔۔

سید اقرار الحسن کو NCCIA نے انکی رہائش گاہ لاہور سے حراست میں لے لیا ۔
12/10/2026

سید اقرار الحسن کو NCCIA نے انکی رہائش گاہ لاہور سے حراست میں لے لیا ۔

11/10/2026

مُجھے مار دے مگر بچے پر تشدد نہ کرے ۔
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہل آفریدی ۔۔

نور خان بگٹی اور ساتھیوں کی قومی دھارے میں واپسی بلوچستان میں امن کے قیام کی جانب مثبت پیش رفت ہے، بابر یوسفزئی.
11/10/2026

نور خان بگٹی اور ساتھیوں کی قومی دھارے میں واپسی بلوچستان میں امن کے قیام کی جانب مثبت پیش رفت ہے، بابر یوسفزئی.

11/10/2026

مچھ بولان بلوچستان ۔
مچھ زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کرنے کے لیے عوام کی طرف سے چندہ کیا جا رہا ہے ۔
مچھ کے قظرں مزدہ اور ویگن میں خوفناک تصادم ہوا تھا،
اطلاعی رپورٹ کے مطابق 6 افراد جابحق بلکہ متعدد زخمی ہوئے تھے ۔

11/10/2026

آج وفاقی حکومت نے صوبہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا جو اعلان کیا ہے، ہم حرف بہ حرف ان کے اس پورے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ یہ جمہوریت پر اور عوام کے حق پر شبِ خون ہے۔
جمعیت علماء اسلام اس حوالے سے عوام میں جائے گی،پارلیمنٹ میں کردار ادا کرے گی، عدالت میں جائے گی۔ جو ہمارے پاس جمہوری اور آئینی پلیٹ فارمز ہیں، ان میں جا کر ہم اس ملک میں آئین کا دفاع کریں گے، اس ملک میں ہم انسانی حقوق کا دفاع کریں گے، جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری جو زندگی بھر کی جدوجہد ہے اور جس مقصد کے لیے ہے، اس حوالے سے ہم نے اپنی تحریک کو اور اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے۔ اور کسی طریقے سے بھی اس طرح کے غیر آئینی اقدامات کے سامنے ایک لمحے کے لیے بھی ہم جھکنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن ۔

آج وفاقی حکومت نے صوبہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا جو اعلان کیا ہے، ہ...
11/10/2026

آج وفاقی حکومت نے صوبہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا جو اعلان کیا ہے، ہم حرف بہ حرف ان کے اس پورے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ یہ جمہوریت پر اور عوام کے حق پر شبِ خون ہے۔
جمعیت علماء اسلام اس حوالے سے عوام میں جائے گی،پارلیمنٹ میں کردار ادا کرے گی، عدالت میں جائے گی۔ جو ہمارے پاس جمہوری اور آئینی پلیٹ فارمز ہیں، ان میں جا کر ہم اس ملک میں آئین کا دفاع کریں گے، اس ملک میں ہم انسانی حقوق کا دفاع کریں گے، جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری جو زندگی بھر کی جدوجہد ہے اور جس مقصد کے لیے ہے، اس حوالے سے ہم نے اپنی تحریک کو اور اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے۔ اور کسی طریقے سے بھی اس طرح کے غیر آئینی اقدامات کے سامنے ایک لمحے کے لیے بھی ہم جھکنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جن کی فطرت اور وجود  میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہ...
11/10/2026

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جن کی فطرت اور وجود میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہوریت کی امید رکھنا حماقت ہے آج ایک بار پھر PPP اور PMLN نے بڑی دھوم دھام سے جمہوریت کا جنازہ نکال کر یہ صابت کیا
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔

میں اس بات کا گواہ ہوں حکومت ماننے کے باجود پیچھے ہٹ گئی مولانا فضل الرحمان کا انکشاف ۔۔
11/10/2026

میں اس بات کا گواہ ہوں حکومت ماننے کے باجود پیچھے ہٹ گئی
مولانا فضل الرحمان کا انکشاف ۔۔

11/10/2026

میں اس بات کا گواہ ہوں حکومت ماننے کے باجود پیچھے ہٹ گئی
مولانا فضل الرحمان کا انکشاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munsalik Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Munsalik Pakistan News:

Shortcuts

Share