جونئیر ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کچھی

جونئیر ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کچھی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جونئیر ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کچھی, Social service, kachhi, Quetta.

26/06/2026

صرف بلوچستان والوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔۔

26/06/2026
08/03/2026

محترم سینیئر صحافی و چیف بیورو جناب سید علی شاہ جیلانی صاحب
السلام علیکم!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ بلوچستان کے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے آپ کی مسلسل جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ آپ ہمیشہ ذمہ دار حکومتی شخصیات اور وزراء تک عوام کی آواز پہنچاتے رہے ہیں، جس پر ہم آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
سر! بلوچستان کے جے وی (J.V) اور ایم کیو (M.Q) اساتذہ کے لیے 2006 سے 50 فیصد پروموشن کوٹہ باقاعدہ طور پر بحال تھا، لیکن محکمہ تعلیم نے 2020 کے نئے سروس رولز متعارف کرا کے جے وی اساتذہ کو اس جائز حق سے محروم کر دیا ہے ۔ حالانکہ دیگر صوبوں میں اساتذہ کو یہ حق بدستور حاصل ہے ۔ مزید برآں سروس ٹربیونل اور ہائی کورٹ کے فیصلے بھی جے وی اساتذہ کے حق میں آ چکے ہیں، جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان بھی اپنے متعدد فیصلوں میں ملازمین کو جائز اور بروقت ترقی دینے کی اہمیت پر زور دے چکی ہے ۔
اس سلسلے میں آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ آپ صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید درانی سے اس معاملے پر ایک تفصیلی انٹرویو کریں، تاکہ اس تاخیر اور اساتذہ کو درپیش مشکلات کی اصل وجوہات بلوچستان کے غیور اساتذہ اور عوام کے سامنے آسکیں ۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کی کوشش سے اساتذہ میں پائی جانے والی بے چینی کو کم کرنے میں مدد ملے گی اور متعلقہ حکام کی توجہ بھی اس اہم مسئلے کی طرف مبذول ہوگی ۔
آپ کی توجہ اور تعاون کے لیے پیشگی شکریہ ۔

20/01/2026

ٹیچر اور ملازمین کے ساتھ پولیس والوں کا ایسا سلوک؟ یہ پولیس والے بھی پڑھ لکھ کر ہی بھرتی کیئے جاتے ہیں نا۔یا ایسے ہی بھرتی ہوتے ہیں۔کہ انھیں ایک استاد اور ملازم کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے۔نا کوئی اقدار؟ کتنی پست ہے۔ہماری انتظامیہ۔جبکہ پولیس کو بھی معلوم ہے۔کہ یہ سب ملازم ہیں۔کوئی مجرم نہیں۔اور ملازم اپنے جائز حق DRA کے لیئے نکلے ہیں۔ جس سے پولیس بھی مستفید ہوگا۔

Address

Kachhi
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جونئیر ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کچھی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category