PPP Hazara Town Quetta

PPP Hazara Town Quetta For people
(1)

🇵🇰 جشنِ آزادی ریلی — ہزارہ ٹاؤن، کوئٹہ 🇵🇰14 اگست کے موقع پر ہزارہ ٹاؤن میں نکالی گئی جشنِ آزادی ریلی میں سیاسی و سماجی ک...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی ریلی — ہزارہ ٹاؤن، کوئٹہ 🇵🇰

14 اگست کے موقع پر ہزارہ ٹاؤن میں نکالی گئی جشنِ آزادی ریلی میں سیاسی و سماجی کارکنان اور دوستوں کی بھرپور شرکت نے قومی جذبے کو مزید اجاگر کیا۔

یہ تصاویر اسی خوبصورت اور یادگار دن کی چند جھلکیاں ہیں۔
جمہوریت، عوام اور پاکستان کی ترقی کے سفر میں ہمارا عزم ہمیشہ قائم رہے گا۔ 🇵🇰✌️

#14اگست #کوئٹہ #پاکستان

Address

Main Kirani Road Hazara Town
Quetta
144

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Hazara Town Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share