Pakistan Peoples Party Baluchistan

Pakistan Peoples Party Baluchistan Official page Of Pakistan Peoples Party Baluchistan

بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی...
01/09/2026

بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، یکم ستمبر 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر سید اقبال شاہ کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پی پی پی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ربانی کاکڑ صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ اور حاجی علی مدد جتک بھی موجود تھے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، صوبے کی مجموعی صورتحال اور سیاسی و قبائلی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، جبکہ صوبے کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر آگے بڑھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

31/08/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام

ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔

‏صوبائی صدر پاکستان  پیپلز پارٹی بلوچستان سینیٹر سردار عمر گورگیج کی سینیٹر بلال مندوخیل سے ملاقات، جس میں باہمی دلچسپی ...
27/08/2026

‏صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سینیٹر سردار عمر گورگیج کی سینیٹر بلال مندوخیل سے ملاقات، جس میں باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر سردارزادہ قادر گورگیج بھی موجود تھے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے رکن عمران ندیم نے زرداری...
20/08/2026

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے رکن عمران ندیم نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور ضلع شگر میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، نیر بخاری، ہ...
20/08/2026

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، نیر بخاری، ہمایوں خان، نوید قمر اور قمر زمان کائرہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نوابزادہ افتخار احمد خان بابر سے ان کے بھائی، نوابزادہ نثار احمد خان ب...
20/08/2026

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نوابزادہ افتخار احمد خان بابر سے ان کے بھائی، نوابزادہ نثار احمد خان بابر کے انتقال پر تعزیت
‏⁦‪

20/08/2026

‏اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ لاجز میں رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان بابر کی رہائش گاہ آمد

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوابزادہ افتخار احمد خان بابر کے بھائی نوابزادہ نثار احمد خان بابر کے انتقال پر تعزیت کی

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوابزادہ نثار احمد خان بابر کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی

‏اسلام آباد: میں آپ سمیت دیگر تمام لواحقین کے صبر کے لئے دعاگو ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوابزادہ افتخار احمد خان بابر سے گفتگو
‏⁦‪‬⁩

20/08/2026

‏پاکستان میں ہتھیار بند علیحدگی پسند قوتیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بی ایل اے آپس میں رابطے میں ہیں اور ان کا مرکز افغانستان میں ہے، ہندوستان ان سب کا سہولت کار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان
‏انہوں نے وضاحت کی کہ قوم پرستوں کے حوالے سے ان کا بیان دراصل علیحدگی پسند قوتوں کے حوالے سے تھا، الفاظ کے چناؤ میں ان سے غلطی ہوئی۔

‏⁦‪‬⁩

19/08/2026

‏اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔

‏ملاقات کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سیکریٹری جنرل اسد قیصر، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وائس چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر، رکن قومی اسمبلی عادل بازئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوندزادہ حسین بھی موجود تھے جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، نوید قمر اور ندیم افضل چن موجود تھے۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین کے درمیان پارلیمانی امور اور ملکی سیاست پر تبادلہ خیال ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین سے درخواست کی کہ وہ پارلیمانی کمیٹیوں میں شامل ہوکر فعال کردار ادا کریں، جس پر اپوزیشن رہنماؤں نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی چیئرمین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔

‏پاکستان پیپلزپارٹی اور قائدین حزب اختلاف نے پارلیمان میں قانون سازی کے حوالے سے رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین سے کہا کہ آپ انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کے لئ�

19/08/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی پہنچ گئے

Address

Quetta

Telephone

+923404878577

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Baluchistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Peoples Party Baluchistan:

Shortcuts

Share