Pakistan Railways Quetta Division

Pakistan Railways Quetta Division Official Page of the Pakistan Railways - Quetta Division

08/04/2026

8 اپریل 2026
وزارتِ ریلویز

وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی کا وزیرِ اعظم کی قیادت کو زبردست خراجِ تحسین

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں عالمی سطح پر بڑی سفارتی کامیابی حاصل، محمد حنیف عباسی

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کا کلیدی کردار قابلِ فخر، وفاقی وزیر ریلویز

مارشل عاصم منیر کی اسٹریٹجک رہنمائی نے خطے میں امن کے قیام کو ممکن بنایا، وفاقی وزیر ریلویز

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بصیرت افروز قیادت پاکستان کی دفاعی و سفارتی ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے، محمد حنیف عباسی

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی فعال اور متحرک سفارتی کاوشوں نے جنگ بندی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا، وفاقی وزیر ریلویز

پاکستان نے خطے کو ممکنہ تباہی سے بچا کر امن کا پرچم بلند کیا، محمد حنیف عباسی

یہ کامیابی اعلیٰ قیادت، بصیرت اور مؤثر سفارتکاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، وفاقی وزیر

پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر عالمی امن کے لیے اپنی صلاحیت منوا لی، محمد حنیف عباسی

اسلام آباد میں کامیاب سفارتی کاوشیں خطے میں پائیدار امن کی جانب سنگِ میل ہیں، وفاقی وزیر

پاکستان کا امن، استحکام اور مکالمے کے فروغ کے لیے کردار ہمیشہ نمایاں رہا ہے، محمد حنیف عباسی

یہ تاریخی کامیابی پاکستان کے روشن اور مضبوط عالمی تشخص کی عکاس ہے، وفاقی وزیر

دنیا پاکستان کی تعمیری اور مثبت سفارتکاری کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو چکی ہے، محمد حنیف عباسی

مستقبل میں بھی پاکستان امن، ترقی اور علاقائی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا، وفاقی وزیر ریلویز

28/01/2026
(28.01.2026)آج کوئٹہ ڈویژن میں سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی چیف مکینیکل انجینئر/سیفٹی، جناب شوکت حسین م...
28/01/2026

(28.01.2026)

آج کوئٹہ ڈویژن میں سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی چیف مکینیکل انجینئر/سیفٹی، جناب شوکت حسین منگی نے کی۔

اس سیمینار میں تمام ڈویژنل اور اسسٹنٹ افسران نے اپنے ماتحت عملے کے ہمراہ شرکت کی۔

ڈپٹی چیف مکینیکل انجینئر/سیفٹی نے سیفٹی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

سیمینار کے اختتام پر ماتحت عملے کی جانب سے سوالات کیے گئے، جن کے تسلی بخش جوابات دیے گئے، اور آخر میں سیمینار شکریہ کے کلمات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

In line with the directives of the Federal government and ministry of Railways, the Republic day of Turkey was celebrate...
07/11/2025

In line with the directives of the Federal government and ministry of Railways, the Republic day of Turkey was celebrated by a cake cutting ceremony at the Pakistan Railways officers club at Quetta. The occasion was graced by the Regional Director of Pak-Turk Maarif schools, Mr. Idris Karsalan, faculty members, students of the Pak-Turk Maarif schools at Quetta.
The event marked the great bond of long standing brotherhood, bonds of people to people mutual love and respect.
The event started with playing the National anthems of the two countries. Mr. IDRIS KARSALAN while dilating upon the brotherhood of the two countries reminded the audience about the time of the khilafat movement in the indo-Pak sub continent, when the muslim brethren had sacrificed a lot for the khilafat. Turkeye has now come a long way forward, with advancement in the fields of education, science, technology and culture. Since the founding father Mustafa Kemal Ataturk to present day the red colour of the Turkish flag reminds the people of Turkey about the blood their martyrs had shed for the Republic.
The divisional superintendent, Pakistan railways welcomed the honourable guest for visiting the Pakistan Railways station Quetta to jointly celebrate the Republic day of Turkey. The DS highlighted the longstamding connection of Pakistan Railways with the republic of Turkiyea via the Islamabad-Tehran-Istanbul ITI, Rail initiative of the Economic Cooperation Organization. He referred to the directives of the Prime Minister of Pakistan for celebrating the Turkish republic day throughout Pakistan in a most befitting manner.
The students of the Pak-Turk Maarif schools at Quetta presented Tableus, speeches and national songs of the country which greatly enthralled the audience. The gathering ended with a vote of thanks for the visiting faculty, students and directors of the Pak-Turk Maarif schools at Quetta, the Pakistan Railways police, divisional officers and staff who attemded the august gathering.

⁨ وزیرِاعظم کا وژن, وزیرِ ریلوے کی کاوشیںپاکستان ریلوے جدّت کی جانب گامزن۔ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی بار اس نوعیت ک...
14/10/2025

⁨ وزیرِاعظم کا وژن, وزیرِ ریلوے کی کاوشیں
پاکستان ریلوے جدّت کی جانب گامزن۔

ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی بار اس نوعیت کے جدید منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔
لاہور اسٹیشن کی کامیاب اپ گریڈیشن کے بعد اب باری ہے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی —
جو لاہور سے بھی زیادہ جدید، بہتر اور سہولیات سے آراستہ بنایا جا رہا ہے۔

✨ جدید CIP لانج
✨ آرام دہ ویٹنگ ایریاز
✨ ایگزیکٹو واش رومز
✨ فری وائی فائی سہولت
✨ مسافروں کے لیے اسکلیٹرز
✨ صفائی اور نظم و ضبط کا بہترین نظام
✨ جدید ATM مشینز اور POS مشینز
✨ معلومات فراہم کرنے کے لیے انفارمیشن ڈیسک

اب پاکستان ریلوے پہلے سے بھی زیادہ جدید، آرام دہ اور مسافروں کے لیے سہولت بخش بن چکا ہے۔
78 سالہ تاریخ میں جو پہلے کبھی نہ ہوا — وہ اب ہونے جا رہا ہے!

💫 جلد ہونے جا رہی ہے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی شاندار افتتاحی تقریب!








17/06/2024
 # 05/06-06-2024. ڈی ایس اسپیشل کوئٹہ ڈویژن (کوئٹہ - احمد وال- دالبندین  اسٹیشنز کے درمیان) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد یوسف ل...
08/06/2024

# 05/06-06-2024.
ڈی ایس اسپیشل کوئٹہ ڈویژن (کوئٹہ - احمد وال- دالبندین اسٹیشنز کے درمیان) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد یوسف لغاری بمعہ ڈویژنل افیسرز نے دورہ کیا۔ ریلوے اسٹیشنز، ریلوے بریج اور ٹریک کا معائنہ کیا۔

Address

Quetta

Telephone

+929201976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways Quetta Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Railways Quetta Division:

Share