Malik Nazar Zadran

Call Directions Website Contact the organization

Malik Nazar Zadran مجھے فخر ہے میرا لیڈر ایماندار ہے مجھے فخر ہے
کہ میں ای? عوامی خدمت پہ یقین رکھتے ہے اور آپ سب سے بھی یہی التجاء ہے کے ہمارا ساتھ دی

26/09/2026

اٹک پنجاب اور پختونخوا بارڈر کی تازہ ترین صورتحال۔ رینجرز والے اگے اور پٹھان ان کے پیچھے پیچھے، کنٹینرز کے ساتھ موجود روڈ پر کیلیں اور لوہے کے راڈ 80 فیصد نکال دئیے گئیے پولیس اور رینجرز بے بس

21/09/2026

وزیر اعلی کے پاس بندوق نہیں ہوتی کہ گولی چلائے اس وقت پولیس اور انتظامیہ کو یرغمال بنایا ہوا ہے ہمارے ایک کیبنٹ ممبر پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں یہ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کے جا رہے ہیں یہ افسوس ناک ہے ہم دہشتگرد نہیں ہیں وزیر اعلی سہیل خان آفریدی

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن کے سینئر نائب صدر ملک نظر خان ذدران کے گھر پر آج تیسرے دن ایک بار پھر پولیس کے ب...
20/09/2026

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن کے سینئر نائب صدر ملک نظر خان ذدران کے گھر پر آج تیسرے دن ایک بار پھر پولیس کے بھاری نفری کا غیر قانونی چھاپہ
گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے ملک نظر خان ذدران محفوظ رہے
یہ حربے ہمیں اپنی پُرامن سیاسی جدوجہد سے کبھی نہیں روک سکتے۔ انشاء اللہ 27 ستمبر کو ہم ہر صورت پُرامن طور پر نکلیں گے اور اپنی آواز بلند کریں گے
Nazar Zadran Malak Zadran

آج ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن کے سینئر نائب صدر ملک نظر خان زدران کے گھر پر ...
19/09/2026

آج ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن کے سینئر نائب صدر ملک نظر خان زدران کے گھر پر ایک بار پھر فارم 47 کی پیداوار نااہل حکومت نے پولیس کو استعمال کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں چادر اور چار دیواری کی پامالی کرتے ہوئے غیر قانونی چھاپہ مارا

یہ عمل انتہائی قابلِ مذمت اور سمجھ سے بالاتر ہے ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کی جدوجہد سے باز نہیں رکھا جا سکتا۔
الحمدللہ ملک نظر خان زدران گھر پر موجود نہیں تھا
Malak Zadran Nazar Zadran #نظرزدران

ایڈوائزر ٹو صدر انصاف یوتھ ونگ  حاجی گل خان اچکزئی  کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ملک نظر خان زدران انصاف ی...
19/09/2026

ایڈوائزر ٹو صدر انصاف یوتھ ونگ حاجی گل خان اچکزئی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
ملک نظر خان زدران انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن سینئر نائب صدر
ایسی گرفتاریوں، دباؤ اور اوچھے ہتھکنڈوں سے ہم ڈرنے والے نہیں۔ پُرامن سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرکے نوجوانوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

انشاءاللہ 27 ستمبر کو بلوچستان کے نوجوانوں کا سمندر سڑکوں پر نظر آئے گا۔

یہ جدوجہد آئین و قانون کی بالادستی اور اپنے سیاسی و جمہوری حقوق کے لیے ہے۔

27 ستمبر نوجوانوں کا عزم، پُرامن جدوجہد!

19/09/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ عزیز خان کاکڑ، سینئر نائب صدر ملک نظر زدران، سینئر نائب صدر سید روح اللہ آغا، ایڈوائزر ٹو صدر حاجی گل خان اچکزئی، ضلعی صدر قلعہ سیف اللہ صدام خان، نے پشین کا دورہ کیا 27 ستمبر کے حوالے سے انصاف یوتھ ونگ کے تنظیمی ساتھیوں صدر صلاح الدین خان، جنرل سیکرٹری صاحبزادہ حکمت اللہ، اسماعیل خان، فاروق شاہ کھرل، سید صدام آغا، عمر پاکستانی، احمد خان، علاءالدین خان، فیض اللہ ماما، و دیگر کے ساتھ اہم نشست ان شاءاللہ انصاف یوتھ ونگ اپنے لیڈر کی رہائی کیلے ہر حد تک جائےگی،اس موقع پر یوتھ ونگ پشین کے خوبصورت اور نظریاتی نوجوان فیض اللہ کی عیادت بھی کیا جو گزشتہ دنوں سے شدید بیمار تھے
#نظرزدران Nazar Zadran

افتتاحی تقریبپاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر خوشحال خان کی جانب سے یونین کونسل اغبرگ کے علاقائی دفتر کا باقاعدہ اف...
17/09/2026

افتتاحی تقریب
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر خوشحال خان کی جانب سے یونین کونسل اغبرگ کے علاقائی دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر عزیز خان کاکڑ، ملک نظر خان زدران، سردار دودا خان شاہوانی اور دیگر معزز ساتھیوں مبارک ہاتھوں سے افتتاح ہوگا ۔
ان شاء اللہ یہ دفتر علاقے میں تنظیمی سرگرمیوں، باہمی مشاورت اور نوجوانوں کو منظم کرنے کے لیے ایک اہم مرکز ثابت ہوگا۔
تمام کارکنان اور ساتھیوں سے افتتاحی تقریب میں شرکت کی درخواست ہے۔

آج جعفرآباد میں انصاف یوتھ ونگ نصیر آباد ریجن کا میٹنگ منعقد ہوا جس میں مرکزی رہنما انصاف یوتھ ونگ میر عبدالفاروق خان کھ...
17/09/2026

آج جعفرآباد میں انصاف یوتھ ونگ نصیر آباد ریجن کا میٹنگ منعقد ہوا جس میں مرکزی رہنما انصاف یوتھ ونگ میر عبدالفاروق خان کھوسہ صوبائی رہنما میر ظہور احمد کھوسہ ریجن نصیر آباد صدر یوتھ ونگ عبدارزاق جمالی ریجن جنرل سیکرٹری غلام مرتضی جتوئی سینئر رہنما پی ٹی آئی محمد قاسم بنگلانی ریجن سینئر نائب صدر محبوب علی لہڑی ریجن نائب صدر ارشاد علی جکھرانی تحصیل فرید آباد صدر عبدالصمد لہڑی اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی میٹنگ 27 ستمبر کے حوالے سے کیا گیا

16/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کے قافلے کے راولپنڈی پہنچنے پر پولیس کی بکتر بند... See more

انصاف یوتھ ونگ کے وفد نے شاہوانی ہاؤس کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر اور سینئر رہنماء سردار اکبر ترین ...
14/09/2026

انصاف یوتھ ونگ کے وفد نے شاہوانی ہاؤس کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر اور سینئر رہنماء سردار اکبر ترین کے ساتھ ملاقات کیا موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور 27 ستمبر کو عمران خان کیلے ساتھ نکلنے پر اتفاق ہوا

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 15:00 - 01:00
Tuesday 15:00 - 01:00
Wednesday 15:00 - 01:00
Thursday 09:00 - 17:00
18:00 - 04:00
Friday 14:00 - 01:00
Saturday 15:00 - 01:29
Sunday 05:00 - 14:00

Telephone

+923063887883

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Nazar Zadran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Nazar Zadran:

Shortcuts

Share