PTI Warriors

PTI Warriors Political page Support Imran Khan and Naya Pakistan request to every one that support imran khan in this mission for our future

18/12/2024
17/12/2024

ڈی جی اینٹی نارکوٹکس نے بچوں کی قسم کھاکر جھوٹ بولا اور رانا ثناءاللہ کو جعلی کیس میں گرفتار کروا کر اپنا ٹاؤٹ بنایا سیاست دانوں کیسے جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر اپنا غلام بناتے ہیں سنئے شہریار خان آفریدی کی زبانی

17/12/2024

‏ہم بینظیر کو گالیاں دیا کرتے تھے، میں تب میٹرک میں تھا، مسلم لیگی تھا، 91/92 کی بات ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا

دانشور تو بتاتے ہیں بچوں کا اخلاق عمران خان نے خراب کیا، یہاں مسلم لیگی بچے 32 سال پہلے گالیاں نکالتے پھرتے تھے۔

‏عمران خان کی حکومت گرائے جانے کے بعد سے پاکستان کی معیشت کو 42 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جی ڈی پی کی شرح نمو 2022 میں 6.17...
17/12/2024

‏عمران خان کی حکومت گرائے جانے کے بعد سے پاکستان کی معیشت کو 42 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جی ڈی پی کی شرح نمو 2022 میں 6.17 فیصد سے کم ہو کر 2023 میں -0.17 فیصد پر آ گئی،آئی ایم ایف کے سابق مشیر سعید احمد

‏زندگی میں پہلی بار سنا ہے کہ پیٹرول پر بھی ڈسکاؤنٹ ہے کمپنی کے تمام پراڈکٹ کا بائیکاٹ جاری رہے گا
17/12/2024

‏زندگی میں پہلی بار سنا ہے کہ پیٹرول پر بھی ڈسکاؤنٹ ہے
کمپنی کے تمام پراڈکٹ کا بائیکاٹ جاری رہے گا

16/12/2024
‏سؤر کا گوشت مفت بھی ملے تب بھی حرام ہے حرام ہے حرام ہے بائیکاٹ مہم کی شاندار کامیابی کمپنی کا مال ایک کیساتھ ایک فری لی...
16/12/2024

‏سؤر کا گوشت مفت بھی ملے تب بھی حرام ہے حرام ہے حرام ہے بائیکاٹ مہم کی شاندار کامیابی کمپنی کا مال ایک کیساتھ ایک فری لیکن حرام سے دور رہیں اپنے بچوں کو حلال کھلائیں۰۰

06/12/2024

‏عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے جس کے خلاف حکومت نے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہ کرسکی
مفتی حضرت مولانا عبدالرحمن عابد دامت برکات فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب

04/12/2024

Address

Quetta
83700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Warriors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Warriors:

Share