دہ جگو غرو کاکوزی

دہ جگو غرو کاکوزی دا جھگو غرو کاکوزی
DA JHUGU GHURU KAKOZAI

08/06/2026

اج ضلع پشین تحصیل حرم زئ کلی حاجیزئ سیدان میں ممتاز سیاسی وسماجی رہنما سید عادل اغا صاحب کی امی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کی افتتاح کے موقع پر زمان خان کاکو زئ قبائلی عمائدین اور نوجوانوں سے اظہار خیال کررہے ہیں

11/03/2026

حاجی سید علی کاکوزئی کےگھر پر چھاپہ ہے، وارث خان ان کے بھائی نے کاکوزٸ قوم دیگر اقوم کے نوجوانوں سے اپیل کیاہےکہ فوری طورپر ان کے گھر پہنچ جائے کلی زیارت نز کریم کمانڈر کےگھر

ضلع قلعہ عبداللہ کا اعزاز جاوید حسین کاکوزئی ولد حاجی گلستان جس کا تعلق کلی کولک کاکوزئی سے ہیں نے امسال وفاق المدارس کے...
24/02/2026

ضلع قلعہ عبداللہ کا اعزاز
جاوید حسین کاکوزئی ولد حاجی گلستان جس کا تعلق کلی کولک کاکوزئی سے ہیں نے امسال وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات میں درجہ سابعہ میں پورے ملک کے سطح پر دوسری پوزیشن
حاصل کی جو ضلع قلعہ عبداللہ کے لئے ایک اعزاز ہے
کاکوزئی قومی اتحاد کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں نصیب فرمائے
💯♥️💯♥️💯♥️

04/02/2026

اسلام اباد پنڈی اَلْحَمْدُلِلّٰه زمژ د کاکوزیئ کام سی خپل واپس کیے کم مسئلہ واہ اغا نن حال سوا 🤲❣️🤲

کاکوزئی ویلفیئر فاؤنڈیشن ....... وقت کی اہم ضرورت اور ایک عظیم سماجی قدمتحریر: حافظ محمد صدیق مدنی ممبر یوتھ پارلیمنٹ آف...
21/12/2025

کاکوزئی ویلفیئر فاؤنڈیشن ....... وقت کی اہم ضرورت اور ایک عظیم سماجی قدم
تحریر: حافظ محمد صدیق مدنی
ممبر یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان
معاشرے کی ترقی اور استحکام ہمیشہ ایسے لوگوں کی مرہونِ منت رہتا ہے جو اپنی ذات سے بڑھ کر دوسروں کے لیے سوچتے ہیں۔ اسی مثبت جذبے اور خدمتِ انسانیت کے عزم کے ساتھ کاکوزئی ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا جو بلاشبہ ایک خوش آئند قابلِ تعریف اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کاکوزئی ویلفئیر فاؤنڈیشن کے سربراہ حاجی محمد ابراہیم خان کاکوزئی ایک فعال ، مخلص اور سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت ہیں۔ وہ نہ صرف اپنے علاقے کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں بلکہ ان کے حل کیلئے عملی اقدامات کرنے کا حوصلہ اور وژن بھی رکھتے ہیں۔ ان کی موثر قیادت میں فاؤنڈیشن کا مقصد علاقے کے غریب ، مستحق اور بے سہارا افراد کی مدد کرنا ، ان کے مسائل حل کرنا اور انہیں باعزت زندگی کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ موجودہ دور میں معاشی دباؤ ، بے روزگاری ، علاج معالجے کی مہنگائی اور معاشرتی مشکلات نے غریب طبقے کی زندگی کو بے حد متاثر کیا ہے۔ ایسے حالات میں کاکوزئی ویلفیئر فاؤنڈیشن کا کردار امید کی کرن بن کر اُبھرا ہے۔ یہ فاؤنڈیشن غریب خاندانوں کی امداد ، تعلیم کے فروغ ، یتیم بچوں کی کفالت ، بیواؤں کی مدد ، بیماروں کے علاج اور معاشرتی بہتری کیلئے حقیقی معنوں میں قابلِ قدر خدمات انجام دے رہی ہے۔ یہ ادارہ محض وقتی مدد تک محدود نہیں بلکہ معاشرے میں دیرپا اور مثبت تبدیلی لانے کیلئے جدوجہد کر رہا ہے۔ اس کے قیام کا مقصد محروم طبقے کیلئے ایک محفوظ سہارا فراہم کرنا اور انسانیت کی خدمت کے اعلیٰ مقصد کو مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھانا ہے۔ میں تمام اہلِ خیر ، تاجر برادری اور صاحبِ استطاعت افراد سے دلی گزارش ہے کہ اپنی بساط کے مطابق کاکوزئی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں۔ آپ کا دیا گیا ہر تعاون ، چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ، کسی غریب کے لیے امید ، سہارا اور نئی زندگی کا سبب بن سکتا ہے۔ آپ کے تعاون سے اس فاؤنڈیشن کے مشن کو مزید مضبوطی ملے گی اور خدمتِ خلق کا یہ سلسلہ زیادہ وسیع پیمانے پر پھیل سکے گا۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام افراد کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدر ابراھیم خان کاکوزی۔۔۔۔۔

کاکوزی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان  صدر ابرھیم کاکوزی ایزی پیسہ اور بینگ اکاؤنٹ دونوں اس میں ہیں ہر کا کوزی کا خدمت کے لیے ...
21/12/2025

کاکوزی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان صدر ابرھیم کاکوزی ایزی پیسہ اور بینگ اکاؤنٹ دونوں اس میں ہیں ہر کا کوزی کا خدمت کے لیے تیار ہیں اگے شیئر کرو بہت شکریہ

*_آزمائشـّـوں کـَـے قابـِـل نہِیــں ہیِـں ہَــــمّ یـَـارَب"_*🥺🫀🖤*_بــ٘س ہمَیــّں اپنِــی رحمتـّـوں ســَے نَــواز دے"_*🌸
21/12/2025

*_آزمائشـّـوں کـَـے قابـِـل نہِیــں ہیِـں ہَــــمّ یـَـارَب"_*🥺🫀
🖤*_بــ٘س ہمَیــّں اپنِــی رحمتـّـوں ســَے نَــواز دے"_*🌸

18/12/2025

ماسٹرعبداللہ

کاکوزئی قوم کے ممتاز قبائلی شخصیت حاجی عبدالعلی کاکوزئی علیل ہے اور کوئٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں تمام دوستوں...
17/12/2025

کاکوزئی قوم کے ممتاز قبائلی شخصیت حاجی عبدالعلی کاکوزئی علیل ہے اور کوئٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں تمام دوستوں سے اچھی صحت کیلئے درخواست ہے

Address

Abdullah Khan Killa Abdullah
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ جگو غرو کاکوزی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share