01/10/2022
بلوچستان یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کیخلاف طلباء کا احتجاج ختم ،حکومت کے ساتھ مزاکرات کامیاب
پاک سر زمین اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے صوبائی عہدیدار اورتمام طلباء تنظمیں کے عہدیدارن سمیت تمام طلباء رہا
اس موقع پر پاک سر زمین اسٹوڈنٹ فیڈریشن اور پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے عہدیداران کا جامعہ بلوچستان میں موجود عکس۔