27/02/2026
https://www.facebook.com/share/p/18JtQYDQwL/
[ ڈائریکٹر جنرل بلوچستان چیرٹیز آتھاریی محمد قسیم خان کاکڑ نے اکاش ڈرگ سینٹر کے صدر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک مریض پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ انہیں 3 دن میں جواب طلبی مانگی گئی ہے اور جواب نہ دینے پر تمام سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ مزکورہ ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی.