Aab-e-Gum

Aab-e-Gum Ab-e-gum or Abegum is a town and union council of Kachhi District located 50 kilometers southeast of

31/07/2020

الحمداللہ رب العالمین
آپ کو آپ کے تمام اہل وعیال کو دل کی گہرائیوں سے خوشیوں بھری عید مبارک، اللّٰہ پاک مفلسوں کو خوشحالی بخشے اور ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہر مسلمان مرد و خواتین کو دین میں کامل کرے اور اتنی استقلال واستقامت عطاء فرمائے کہ راہ حق میں اپنی جان کی قربانی پیش کرنے میں کبھی نا ہچکچائیں، اپنےمذہب اسلام، قوم و ریاست کے لئے یا غازی یا شہید کا مرتبہ پائیں
اللّٰہ پاک ہماری اولاد، رزق و مال، زر، ذمین میں برکت عطاء فرمائے اور اضافہ در اضافہ فرمائے امن کا گہوارہ بنائے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

01/07/2020
04/06/2020

ٹڈی دل کو الٹا اپنی جان کے لالے پڑ گئے!

اوکاڑہ میں ایک تنظیم کی طرف سے ٹڈی کے تدارک کا تجربہ بہت کامیاب رہا ہے، انہوں نے لوگوں سے بیس روپے فی کلو کے حساب سے ٹڈیاں خرید کر مرغیوں اور مچھلیوں کی خواراک بنانے والے کارخانوں کو بیچی ہیں۔ صرف ایک رات میں ٹڈیاں اکٹھیاں کرنے والوں نے فی بندہ بیس ہزار روپے کمائے ہیں۔۔۔

اب حساب لگا لیں کہ ایک بندہ تیس دنوں میں تقریبا چھ لاکھ روپیہ کما سکتا ہے۔ ٹڈی صرف دن کو پرواز کرتی ہے، رات کے وقت یہ درختوں یا زمین پر جھنڈ کی شکل میں اکٹھا ہو جاتی ہے اور بےحس و بےحرکت ہوتی ہے لہذا اسے پکڑ کر تھیلوں میں اکٹھا کرنا بہت ہی آسان ہے۔۔۔

پاکستان امریکا سے سویابین درآمد کرتا ہے جس کا تیل نکالنے کے بعد اسکا بُھس مرغیوں کی خوراک بنانے والی کمپنیاں خریدتی ہیں۔ سویا بین کے بھس میں پروٹین کی مقدار پینتالیس فیصد ہوتی ہے جبکہ ٹڈی میں پروٹین کی مقدار ستر فیصد ہوتی ہے جو مرغیوں اور مچھلیوں کے لئے نہایت قوت بخش غذا ثابت ہو گی۔۔۔

مرغیوں کی خوراک کے لئے سویا بین کی بجائے ٹڈی کے استعمال سے زرمبادلہ کی بچت بھی ہو گی، مرغیوں کی خوراک کے لئے ٹڈی کو سکھا کر پاوڈر بنانے کا خرچہ ملا کر اسکی کل قیمت تیس روپیہ فی کلو پڑتی ہے جو سویا بین کی نوے روپے کلو قیمت سے کہیں کم ہے۔۔۔

کرونا کے بحران کی وجہ سے بیروزگار افراد کے لئے ٹھیک ٹھاک آمدنی کا یہ بہترین موقع ہے، اس سے معیشت کو بھی سہارا ملے گا، لوگوں کو روزگار بھی میسر ہو گا، فصلیں بھی نقصان سے بچیں گی، زر مبادلہ کی بچت بھی ہو گی، پولٹری فیڈ بنانے والوں کو سستا خام مال میسر ہو گا۔۔۔

ٹڈی کو تلف کرنے کے لئے حکومت کوکیڑے مار کیمیکلز اسپرے کے اخراجات بچانے میں مدد ملے گی اور ماحول کی بھی ان زہریلے کیمیکلز کے اثرات سے بچت ہو گی۔ حکومت کو چاہیئے کہ فوری طور اس منصوبے کو ضلعی انتظامیہ کی مدد سے نافذ کرے کہ اس میں فائدہ ہی فائدہ ہے۔۔۔

ٹڈی دل بھی کیا یاد کرے گی کہ کس قوم کے ہتھے چڑھ گئی ھوں۔ ایک تو یہ قوم بےروزگار اوپر سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بپھری ھوئی جو اب ٹڈی دل کے پیچھے پڑ گئی ھے۔ ٹڈی دل کو فصلیً کھانے کی بجائے اپنی جان بچانے کی فکر پڑ گئی ھے۔۔۔ 😁
this is a copy pasted from someone profile, really not sure about its facts and figure but still it's a good idea! peoples are rising many questions and doubts but we have to make every possible effort and it's a cost effective solution, hope it will work

08/05/2020

Make Dua for your Brothers and Sisters in Islam without knowing them and in return the Angels make dua for you.
Jummah Mubarak to all Brothers and Sisters!

10/03/2020
02/03/2020

Aba-e-Gum railway station is located in Aab-e-gum town, Kachhi District of Balochistan province, Pakistan. It is located in 50 kilometers southeast of Quetta...

Address

Abegum, Aab-e-Gum, Baluchistan
Quetta
81550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aab-e-Gum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share