PPP Digital Balochistan

Directions Website Contact the organization

PPP Digital Balochistan Official page of Pakistan Peoples Party Digital Balochistan

07/07/2026

‏پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا۔

‏آج وقت ہے ایک ایسے آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر کا، جہاں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے، ترقی ہر گھر تک پہنچے، اور عوامی فیصلے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کریں۔

‏آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر ووٹ دیں حق حاکمیت کو! ووٹ دیں حق ملکیت کو! ووٹ دیں حق روزگار کو!
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

07/07/2026

‏نئی نسل کا نیا عہد
‏بااختیار آزاد جموں و کشمیر

‏پاکستان پیپلز پارٹی اور کشمیری عوام کا تعلق تین نسلوں کا ہے۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور صدر زرداری کے بعد اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عزم ہے کہ صحت کی بہترین سہولیات، انصاف ان کی دہلیز پر، ٹرانسپورٹ کا عالمی نظام اور انفرااسٹرکچر سمیت اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبے کشمیری عوام کو فراہم کریں۔
‏27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

06/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادوں میں کشمیریوں کا لہو ہے جس کی وجہ سے آج یہ جماعت کشمیریوں کے حق حاکمیت اور حقِ خود ارادیت کی قدر جانتی ہے۔
27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں!

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Digital Balochistan:

Shortcuts

Share