pak_fc_blochistan_offical

pak_fc_blochistan_offical یہ پیج صرف پاک ایف سی کے متعلق ہے اور پاک ایف سی بلوچستا

 #ایک بار پھر  زمانہ ڈالے گا   انگلیاں  #منہ میں ✌اب  دوبارہ  ہم  اپنی  #موج  میں  آرہے ہیں💪👍💛jم💚765😏✌🏻
19/11/2020

#ایک بار پھر زمانہ ڈالے گا انگلیاں #منہ میں ✌
اب دوبارہ ہم اپنی #موج میں آرہے ہیں💪
👍💛jم💚765😏✌🏻

یہ بات کتنی سچ ہے
19/11/2020

یہ بات کتنی سچ ہے

پاکستان کے تمام سى ایم ایچز میں سروس کارڈ دکھا کر فرى علاج کرانے پر آئى جى ایف سی کی بات هو رھى هے انشاءالله بهت جلد آئى جى صاحب سے جوان یه خوشخبری سنے گے۔ اور بهت هى خوبصورت ڈیزائن کا ڈیجیٹلائز سروس کارڈ، جو که کافى خصوصیات کا حامل کارڈ هے تیاری کے آخرى مراحل میں هے۔ جس پر ایف سی اهلکارکا پاکستان کے تمام سى ایم ایچ میں فرى علاج هوگا۔

05/11/2020

Pak FC Blochistan

04/11/2020

اپنی تصویریں کل تک کومنٹ میں بھیج دیں کل انشاللہ ویڈیو پیج پے اپلوڈ ھوگی

تمام "پاک ایف سی"کے جوان اپنی پیاری پیاری سی تصویر سینڈ کریں کومنٹ میں ویڈیو بنانی ھے (شکریہ)
04/11/2020

تمام "پاک ایف سی"کے جوان اپنی پیاری پیاری سی تصویر سینڈ کریں کومنٹ میں ویڈیو بنانی ھے
(شکریہ)

⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩نہ میں  ٹوٹ سکتا ہوں اور نہ جھکنا مجھے منظور ھے⁦🇵🇰⁩⁦...
29/08/2020

⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩نہ میں ٹوٹ سکتا ہوں اور نہ جھکنا مجھے منظور ھے⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦
میں پاکستانی ہوں اس بات کا مجھے100فیصد غرور ہے⁦❤️⁦🇵🇰⁩💖💖💖💖💖دل دل پاکستان💖💖💖💖💖⁩⁦🇵🇰⁩

تربت بلوچستان حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیش نظر FC  بلوچستان ساؤتھ تربت اور اس کے گردونواح میں ام...
27/08/2020

تربت بلوچستان
حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیش نظر FC بلوچستان ساؤتھ تربت اور اس کے گردونواح میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔ شاہ آباد کے علاقے میں پانچ سو افراد کے پھنس جانے کی اطلاع پر ایف سی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ان کو نہ صرف محفوظ مقامات پر منتقل کیا بلکہ ان کو کھانا بھی مہیا کیا۔
اسی طرح کی امدادی کارروائیوں کے دوران تربت کے نواحی علاقوں میں مزید اڑھائی سو سیلاب زدگان کو کھانا اور دیگر ضروری اشیاء پہنچائی گئیں۔
امدادی کارروائیوں کے عمل میں تسلسل کے لیے ہیڈکوارٹر ایف سی تربت میں ایک خصوصی سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے کہ جس کا مقصد ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر متاثرہ علاقوں میں بروقت امداد پہنچانا ہے۔ علاقے کے عوام نے ایف سی، ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کی ان کاوشوں کو سراہا🌹🇵🇰🌹

جناب وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ صاحب  آپ سے گزارش ہے کے بلوچستان ایف سی اور k p k ایف سی کی تنخ...
14/06/2020

جناب وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ صاحب آپ سے گزارش ہے کے بلوچستان ایف سی اور k p k ایف سی کی تنخوا کو بڑھا دیا جائے اور خصوصی الاؤنس دیا جائے ۔ کیوں کے سب سے ہارڈ علاقہ ہے اور تنخوا سب سے کم ہے ۔
تمام دوست شیئر کر کے آگے پہنچاہیں

19/02/2020

*تربت: بلنگور میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان کا حملہ*

*تربت: ایف سی کے پانچ اہلکار shaheed ۔ تین زخمی*

*مغرب کو ہوا تھا حملہ*

مغرب کے وقت بلنگورسے اٹھائیس کلومیٹر دور گٹی کور میں ایف سی کی ایک سو پچیس ونگ کی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں پانچ اہلکار شہید ہوئے ہیں جن میں ایک نائیک، تین لانس نائیک اور ایک سپاہی شامل ہیں

Share plz
19/02/2020

Share plz

17/02/2020

اُن تمام پاک ایف سی کے جوانوں کیلئے دعا کریں جن کو کل واقعہ میں گولیاں لگی تھی
اللہ ہمارے محافظوں کو اپنی امان میں رکھے آمین کر شیئر کریں
شکریہ

کل صبح پاک ایف سی کے جوانوں پر دہشت گردوں کا ڈیرہ بگٹی میں اچانک  حملہ پاک ایف سی روڈ بنانے میں مصروف تھی  کہ اچانک مُلک...
17/02/2020

کل صبح پاک ایف سی کے جوانوں پر دہشت گردوں کا ڈیرہ بگٹی میں اچانک حملہ

پاک ایف سی روڈ بنانے میں مصروف تھی کہ اچانک مُلک دشمن عناصر نے چھُپ کر حملہ کر دیا
خدا فضل۔ سے ابھی تک کوئی جانی نکسان کی کوئی اطلاع نہیں
پاک ایف سی کے جوان واقعہ کی جگہ پہنچ گئے

Address

Quetta
۱۲۳

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pak_fc_blochistan_offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category