22/01/2023
کیچ
طلبہ الائنس کیچ کے زیر اہتہمام سمسٹر، ہاسٹلز، ٹرانپسورٹ ودیگر شعباجات کے فیسوں میں بے تحاشہ اضافگی کے خلاف دھرنہ تیسرے روز میں جامعہ تربت کے مین گیٹ کے سامنے جاری لیکن تا حال انتظامیہ کی طرف سے مذکرات کے لیئے کوئی نہیں پہنچ سکا۔
انتظامیہ خواب خرگوش سے نکل جائے اور طلبہ کے جائز مطالبات کو تسلیم کرے انتظامیہ اُن کے آواز کو دبانے کی کوشش کے بجائے اُن کے مسائل کو حل کرئے
کرپٹ انتظامیہ کے طلبہ کش پالیسی اور طلبہ دشمن ہر دستور کا ہم ہر حال میں مذمت کرتے ہیں
منجانب :- حق دو تحریک کیچ۔