19/04/2026
عمران خان کی محبت اور وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے ضلع خیبر کا جنون سینکڑوں گاڑیوں کی صورت میں مردان جلسہ گاہ کی جانب گامزن ہے۔
آج مردان وفا کی ایک نئی تاریخ رقم کرے گا۔ آج مردان دنیا کو دکھا دے گا کہ خیبر پختونخوا کے عوام آج بھی اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔