�bachai hazara police���

�bachai hazara police��� about my friends share video

20/08/2026

پشین پولیس تھانہ سرانان میں نامعلوم دہشت گردوں کی حملے کی اطلاعات ذرائع

14/08/2026

فرہاد احمد کا تعلق ہزارہ قوم سے ہے۔ 🇵🇰✨

کوئٹہ، بلوچستان کے نوجوان ویب ڈویلپر فرہاد احمد کو وزیراعظم یوتھ ایکسیلنس ایوارڈ 2026 سے نوازا گیا۔

14/08/2026
😥😥😢💔👨‍✈️🚔 سوات دھماکے کے بعد ایک شہید پولیس جوان کی امی کی اخری کال
02/08/2026

😥😥😢💔👨‍✈️🚔 سوات دھماکے کے بعد ایک شہید پولیس جوان کی امی کی اخری کال

31/07/2026

Zulfiqar Haider🧿❤🇵🇰👨‍✈️🚔🧿

26/07/2026

*ڈھاڈر/ دھماکہ*

ایری گیشن ڈھاڈر آفیس کے گیٹ پر ٹائم بم دھماکہ پولیس

26/07/2026

کوہٹہ پٹیل روڈ یسین ہسپتال پہ ہینڈ گرنیڈ دھماکہ ہوا ہے ہسپتال کے مین گیٹ پر
دھماکے میں کچھ افراد شدید زخمی ہوئے ہے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا

محترم استاد لیاقت علی صاحب کو محکمہ تعلیم کی طرف سے سبجیکٹ اسپیشلسٹ (B 17)  کے عہدے پر ترقی دے کر یزدان خان ماڈل ہائی سک...
19/06/2026

محترم استاد لیاقت علی صاحب کو محکمہ تعلیم کی طرف سے سبجیکٹ اسپیشلسٹ (B 17) کے عہدے پر ترقی دے کر یزدان خان ماڈل ہائی سکول میں ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ڈی ایس پی یونس رضا صاحب کو پی ٹی سی ایڈوانس کورس پریڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ہزارہ پولیس کی جوانوں کی طرف سے مبارک...
11/06/2026

ڈی ایس پی یونس رضا صاحب کو پی ٹی سی ایڈوانس کورس پریڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ہزارہ پولیس کی جوانوں کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ھیں
🇵🇰👨‍✈️🧿🚔

ذرائع نوحسار ریڈلوط جھل مگسی سے شہدریاض کارپورل شہیدعبدالہادی ہزارہ شہید۔نصیب اللہ پٹھان شدید زخمی ہے
23/05/2026

ذرائع
نوحسار ریڈ
لوط جھل مگسی سے شہد
ریاض کارپورل شہید
عبدالہادی ہزارہ شہید۔
نصیب اللہ پٹھان شدید زخمی ہے

Address

Pakistan Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when �bachai hazara police��� posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to �bachai hazara police���:

Shortcuts

Share