National Students Movement Balochistan

National Students Movement Balochistan Security and salvation of the nation is possible by raising awareness among young generation and stud
(1)

The youth of the National Students Movement are committed to strengthen their party "National Democratic Movement", We p...
01/09/2026

The youth of the National Students Movement are committed to strengthen their party "National Democratic Movement", We pay tribute to all the martyrs. The journey to fulfill the national and collective vision of the martyrs will never remain incomplete. We stand for democracy and against imperialism and colonialism. The strength of the NDM lies in its clear, principled, and transparent narrative. The National Students Movement supports the youth’s right to leadership and political participation and strongly opposes imposed terrorism. The circumstances are certainly difficult, but the resistance will continue.
National Students Movement
Provincial president

کوئٹہ سائنس کالج: نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کا اجلاس ضلعی آرگنائزر بختیار خان شیرانی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی صد...
31/08/2026

کوئٹہ سائنس کالج: نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کا اجلاس ضلعی آرگنائزر بختیار خان شیرانی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر وکیل عادل اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر فاروق خان سنزر نے شرکت کی۔

اجلاس میں سائنس کالج موجودہ کابینہ تحلیل کر دی گئی۔ سائنس کالج کانفرنس کے انعقاد کے لیے نو رکنی پلاننگ کمیٹی تشکیل دی گئی، جو محدود مدت میں کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔

پلاننگ کمیٹی کے اراکین:

1. رضوان خان
2. احسان اللہ
3. سیف الرحمن
4. یاسر خان
5. نور اللہ
6. رحیم خان
7. ہارون خان
8. وقاص خان
9. آصف خان
اطلاعات ونشریات نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع کوئٹہ کا ضلعی کانفرنس 14 ستمبر، بروز جمعہ، سائنس کالج میں منعقد ہوگا۔کانفرنس میں نیشنل سٹوڈنٹس ...
31/08/2026

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع کوئٹہ کا ضلعی کانفرنس 14 ستمبر، بروز جمعہ، سائنس کالج میں منعقد ہوگا۔

کانفرنس میں نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری برائے کلچر و یوتھ نعمان خان وزیر شرکت کریں گے۔

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ
صوبائی اطلاعات و نشریات

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع کوئٹہ کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ضلعی آرگنائزر بختیار خان شیرانی کی صدارت میں منعقد ہوا، ...
31/08/2026

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع کوئٹہ کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ضلعی آرگنائزر بختیار خان شیرانی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری کی جانب سے گزشتہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی۔

اجلاس میں صوبائی صدر وکیل عادل نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تنظیمی ڈھانچوں کا جائزہ لیا گیا اور مختلف امور پر غور و خوض کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 14 ستمبر بروز جمعہ سائنس کالج میں ضلعی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ
ضلع کوئٹہ

کوئٹہ: نواکلی کے نوجوانوں کا نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ میں شمولیت کا اعلاننیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع کوئٹہ کے آرگنائزر بختیار خ...
30/08/2026

کوئٹہ: نواکلی کے نوجوانوں کا نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ میں شمولیت کا اعلان

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع کوئٹہ کے آرگنائزر بختیار خان شیرانی کی زیرِ صدارت شمولیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر وکیل خان عادل، ضلعی جنرل سیکرٹری شاہ جہان خان اور ضلعی فنانس سیکرٹری مالک خان نے شرکاء کو نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے منشور، مؤقف اور تنظیمی پروگرام سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے جنید رضا، محمد اسلم، محمد اللہ، عبدالحنان، ثناء اللہ، اسد اللہ، رحیم اللہ خان، عبداللہ خان اور دیگر نوجوانوں نے نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔

نئے شامل ہونے والے ساتھیوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ قومی اور وطنی جذبے کے ساتھ تنظیم کے منشور، اصولوں اور بیانیے کو نوجوانوں تک پہنچانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ
صوبائی اطلاعات ونشریات

30/08/2026

Politics is the knowledge and ground work of struggle for identity, rights, peace , freedom and national dignity.

Slogans of are Knowledge, Peace, Progress.

29/08/2026

We are the youth, we are the voice of change.
United by knowledge, driven by courage, and committed to a better future.

National Students Movement — NSM

ژوب: نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کی جانب سے شہید عمر شیرانی کی دوسری برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس:نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کی جانب...
27/08/2026

ژوب: نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کی جانب سے شہید عمر شیرانی کی دوسری برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس:

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کی جانب سے شہید عمر شیرانی کی دوسری برسی کے موقع پر ڈگری کالج ژوب میں ایک باوقار تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

تعزیتی ریفرنس میں شرکاء نے شہید عمر شیرانی کی سیاسی جدوجہد، مزاحمت اور امن و انصاف کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہید عمر شیرانی کے نظریات، جدوجہد اور مشن کو آگے بڑھانے کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شہید عمر شیرانی کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منایا گیا، عمر ش...
26/08/2026

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شہید عمر شیرانی کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منایا گیا، عمر شیرانی کو ان کے سیاسی و قومی مزاحمت اور قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ
صوبائی اطلاعات و نشریات

نوجوانوں کا رہنما عمر شیرانی کو ریاستی دہشتگردانہ پالیسی کے تسلسل میں دو سال پہلے شہید کیا گیا، ان کا جرم دہشتگردی کے خل...
26/08/2026

نوجوانوں کا رہنما عمر شیرانی کو ریاستی دہشتگردانہ پالیسی کے تسلسل میں دو سال پہلے شہید کیا گیا، ان کا جرم دہشتگردی کے خلاف آواز اٹھانا اور ایک پر امن معاشرے کا قیام تھا۔
نامعلوم کے پالیسی نے ہمارے جوان ہیروز کو ہم سے چھین لیا ہے، ہم آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ شہید عمر شیرانی کے قربانیوں، مشکل حالات میں سیاسی مزاحمت اور شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ شہید عمر شیرانی کو ہمیشہ قومی شہید کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ
صوبائی صدر وکیل عادل

Address

Quetta

Telephone

+923168788272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Students Movement Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Students Movement Balochistan:

Shortcuts

Share