PMLN Supporters Balochistan

PMLN Supporters Balochistan PMLN Supporters Balochistan

01/05/2026
بلاشبہ میاں محمد نوازشریف کے آنے سے ملک میں انقلاب برپا ہوگا ۔میاں صاحب کی ذات میں موجود اوصاف بلخصوص سیاسی بصیرت اور ان...
10/10/2023

بلاشبہ میاں محمد نوازشریف کے آنے سے ملک میں انقلاب برپا ہوگا ۔
میاں صاحب کی ذات میں موجود اوصاف بلخصوص سیاسی بصیرت اور ان کا عظم پاکستان کو ایک عظیم اسلامی ریاست بنانے کی اہلیت رکھتا ہے

09/10/2023

وہ جو کہتا تھا
"چھوڑونگا نہیں "
آج پوچھتا ہے چھوڑینگے کہ نہیں؟
😜

معاشی اندھیرے مٹانا عوام کو ریلیف دلانا یہی نواز شریف کا ایجنڈا ہے
01/10/2023

معاشی اندھیرے مٹانا عوام کو ریلیف دلانا یہی نواز شریف کا ایجنڈا ہے

مشکلات میں گھری عوام کی امیدوں کا محورمعمار وطن , محسن پاکستان میاں نوازشریف
27/09/2023

مشکلات میں گھری عوام کی امیدوں کا محور
معمار وطن , محسن پاکستان
میاں نوازشریف

27/09/2023

خون دل دہ کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

اور گلشن کو سنوارنے ایک بار پھر سے

25/09/2023

‏ان شاءاللہ 21 اکتوبر قائد نوازشریف صاحب کی واپسی سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے اک نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے پوری قوم اپنے محسن کو ویلکم کرنے کیلیے پوری طرح سے تیار ہے

22/09/2023




پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نشان شیر ہے ۔شیر کی جب بھی حکومت آئی پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا دور واپس ا گیا ۔انشا...
22/09/2023

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نشان شیر ہے ۔

شیر کی جب بھی حکومت آئی پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا دور واپس ا گیا ۔

انشاء اللہ اس بار پھر شیر واپس آئے گا اور انشاء اللہ عوام کی طاقت سے دوبارہ حکومت بنائے گا ۔

‏‎

Address

Turbat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Supporters Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Supporters Balochistan:

Shortcuts

Share