27/08/2026
حق بات کے لیے بلند آواز ہونا ضروری نہیں کردار میں جرأت اور لہجے میں سچائی کافی ہوتی ہے۔
پاکستان کی سیاست میں جہاں اکثر مصلحتیں زبانوں کو خاموش کر دیتی ہیں وہاں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن صاحب گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات میں بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بغیر کسی لگی لپٹی کے عوام کا مؤقف اور حق بات دو ٹوک انداز میں بیان کرتے نظر آئے۔
یہی وہ بے باک قیادت ہے جو اقتدار کے سامنے بھی سچ بولنے کا حوصلہ رکھتی ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن کی دو ٹوک گفتگو