APCA Local Government Unit

APCA Local Government Unit Please Connect with Apca Unit and members for all of our outstanding matters. thanks

حکومت بلوچستان نے آج ہونے والے صوبائی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں بلوچستان کے ملازمین کے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کے مسئلے ک...
06/12/2025

حکومت بلوچستان نے آج ہونے والے صوبائی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں بلوچستان کے ملازمین کے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کے مسئلے کو شامل کرنا مناسب ہی نہیں سمجھا۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت بلوچستان اس بارے میں سوچنا بھی گوارا نہیں کرتی، اور ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دینا تو بہت دور کی بات ہے۔
اب آپ یہ حکومت کی ہٹ دھرمی، بےشرمی اور بےحسی سمجھتے ہیں یا بلوچستان گرینڈ الائنس کے صوبائی قائدین کی نااہلی، لاپرواہی، ناقص قیادت یا بزدلی؟
افسوس اور شرم کی بات یہ ہے کہ بلوچستان کے لاکھوں ملازمین کی قیادت ایسے ہاتھوں میں چلی گئی ہے، جن کی کمزوری، غفلت اور مصلحت پسندی کے باعث آج تمام ملازمین ناکامیوں اور مایوسی کا سامنا کر رہے ہیں۔
اور اب نیچے بلوچستان صوبائی کابینہ اجلاس کا نوٹیفکیشن / کاپی ملاحظہ فرمائیں، جس میں ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کا نام و نشان تک موجود نہیں ہے — جو حکومت کی بےحسی اور ملازمین کے ساتھ ناانصافی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Address

Pashtoon Bagh
Quetta

Telephone

+923013781812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA Local Government Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to APCA Local Government Unit:

Share