Al-Qaim Library Quetta Pakistan

Al-Qaim Library Quetta Pakistan AL-Qaim Islamic center Quetta Pakistan

آئیے!کہ انکی نُصرت کریں۔زیارتِ عاشورہ بہ نیتِ ظہورِ امام زمان عج در روزہائے جمعہAnjuman Hussaini Qandhari Jamil Ahmed A-...
02/04/2026

آئیے!کہ انکی نُصرت کریں۔
زیارتِ عاشورہ بہ نیتِ ظہورِ امام زمان عج در روزہائے جمعہ
Anjuman Hussaini Qandhari Jamil Ahmed A-r Ghafoori Muhammad Ishaq
Karbalai Shakib Ahmed



❤️

آئیے! اِس رمضان المُبارک قرآن فِہمی قُرآن سمجھ کرپڑھیں۔رمضان المبارک کی ھررات کو ترتیل قرآن پاک کے بعد اسی ترتیل کے معان...
16/02/2026

آئیے! اِس رمضان المُبارک قرآن فِہمی قُرآن سمجھ کرپڑھیں۔
رمضان المبارک کی ھررات کو ترتیل قرآن پاک کے بعد اسی ترتیل کے معانی و تفسیر جناب علامہ محمد یوسف طاہری صاحب بیان فرمائیں گے۔
بمُقام: انجمن حُسینی قندھاری علمدار روڈ کوئٹہ۔
بوقت: رات 7:45 ترتیل
ترجمہ وتفسیر: رات8:45
قضاءنماز: رات 9:15
نوٹ: درس قرآن فِہمی میں اوّل,دوئم,سوئم آنے والوں میں شبِ ختمِ قرآن 27کی رات انعامات تقسیم کئےجائینگے۔
انشأاللہ
تمام مؤمنین سے پابندئ وقت کیساتھ شرکت کی استدعا ھے۔
منجانب:صدرواراکین انجمن حُسینی قندھاری علمدار روڈ کوئٹہ۔

13/08/2025

یہ نظارے عشق کے آپکو صرف نجف و کربلا کے راستے میں ملینگے۔
میرا سلام ھو ان قدموں پر جو عِلم کی دہلیز سے عشق کے در کی طرف روا دواں ہیں۔

یازہرا سچالیس قبریں پہلے بنائے گا روئے گا اک ایک پھر نشان مٹائے گا روئے گابیٹھے ہوئے بقیع کی خستہ جدار پرعمامہ اپنا سر س...
05/12/2024

یازہرا س
چالیس قبریں پہلے بنائے گا روئے گا
اک ایک پھر نشان مٹائے گا روئے گا

بیٹھے ہوئے بقیع کی خستہ جدار پر
عمامہ اپنا سر سے گرائے گا روئے گا

روئے گا اپنی بیٹیوں کو روتا دیکھ کر
بیٹوں کو اپنے سینے لگائے گا روئے گا

تنہائیوں کو اپنی سمیٹے گا روز روز
مسجد میں رو کے گھر میں جو آئے گا روئے گا

ہائے وہ صبرِ عینِ الہی کہ الحفیظ
کنفذ لعیں کو دیکھتا جائے گا روئے گا

16/11/2024

#یازھراء
آج رخصت ھو رہی ھے تم سے زھراء یاعلی۴
پردہ شب میں میری میت اٹھانا یاعلی۴

WE OWE A GREAT DUTY TOWARDS THE HUJJAT OF TIME.When we intend to take a step, we should ponder upon it whether Imam az-Z...
29/10/2024

WE OWE A GREAT DUTY TOWARDS THE HUJJAT OF TIME.

When we intend to take a step, we should ponder upon it whether Imam az-Zaman (ajtf) shall be pleased with it or not. We should do it only if it is as per his wishes and not if it is going to earn his displeasure. In such situations we should overcome our personal desires and achieve the Imam’s pleasure. You shall (resultantly) become his loved one and remembered in good words by Imam (ajtf) and his forefathers. A tradition from imam Jaffar ibn Muhammad al Sadiq a.s tells us that when he was asked as to why he mentions the name of hazrat Salman so much, one of the reasons imam said was that "he gave preference to the desire of Amirul Momineen (as) over his personal wishes".

AYATOLLAH S. M. TAQI ISFAHANI (r.a)

حجت وقت (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے لئے ہم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے .

کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے ہمیں خوب غور و خوض کر لینا چاہیے کہ آیا امامِ زماں عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف اس سے خوش ہیں یا نہیں. ہر قدم ان کی خوشنودی کے لئے ہونا چاہئے مبادا ان کی ناراضگی کا باعٹ بن جائے. ایسے موقعوں پر ہمیں اپنی ذاتی خواہشات پر قابو پا کر امام علیہ السلام کی خوشنودی کو مد نظر رکھنا چاہیے. اس کے نتیجے کے طور پر آپ امام علیہ السلام کی محبت کے حقدار قرار پائیں گے اور امام علیہ السلام اور ان کے اجداد سلام علیہم اجمعین آپ کو اچھے الفاظ میں یاد رکھیں گے. امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اتنا ذکر کیوں کرتے ہیں تو امام نے اس کی ایک وجہ یہ کہی کہ
"سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیشہ اپنی ذاتی خواہشات پہ امیرالمومنین علیہ السلام کی خواہشات کو ترجیح دی ."

آیت اللہ سید محمد تقی اصفہانی رح۔

اللھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم

مولا امام سجادؐ صہ نے شام میں ہونے والی سات دردناک مصیبتوں کا ذکر کیا ..... لیکن اس سے پہلے آپ ہی کے ایک مشھور خطبہ سے ج...
07/08/2024

مولا امام سجادؐ صہ نے شام میں ہونے والی سات دردناک مصیبتوں کا ذکر کیا ..... لیکن اس سے پہلے آپ ہی کے ایک مشھور خطبہ سے جو شام سے رہا ہو کر مدینہ کے قریب دیا تھا اس کے چند جملے سُن لیں ....!

خدا کی قسم اگرچہ رسولؐ ہماری ولایت و مودت کی اُمت کو وصیت کی بجائے ہمارے قتل و تباہ و برباد کرنے کا حکم دیتے تو تب بھی اس سے زیادہ بُرا سلوک روا نہیں ہو سکتا تھا جو ہمارے ساتھ کیا گیا (یعنی اہل البیؐت صہ سے ولایت و مودت واجب قرار دینے کی وجہ سے اُمت کی طرف سے یہ سب کچھ ہوا) ..... پس ہم کہتے ہیں ان لله وإنا إليه راجعون ..... اس پر کہ ہم پر جو مصائب گزرے نہ ان سے بڑی کوئی مصیبت ممکن ہے نہ اس سے زیادہ درد ناک صورت حال ہو سکتی ہے نہ اس سے زیادہ تکلیف دہ کوئی تکلیف ممکن ہے نہ اس سے زیادہ گلا گھونٹنے والی اور کوئی حالت ہو سکتی ہے نہ اس سے زیادہ بدترین قسم کا سلوک ممکن ہے نہ اس سے بدمزہ و تلخ چیز ہو سکتی ہے نہ اس سے زیادہ سنگین اور کچلنے والی چیز تصور میں آسکتی ہے 😭 --

📕بحار الانوار ج۴۵ ص۱۴۷-۱۴۹

*شام میں ہونے والی سات عظیم مصیبتیں اور مظالم 😭 --

مولا امام سجادؐ نے نعمان ابن منذر مدائنی سے فرمایا کہ شام میں ہمارے اوپر سات مصیبتیں آئیں کہ ابتداء سفر سے آخر تک ہمارے اوپر ایسی مصیبتیں نہ آئی ہیں کہ ....!

① ظالموں نے شام کے اطراف میں برہنہ تلواروں اور نیزوں کے ساتھ ہمیں گھیر لیا تھا اور ہمارے اوپر حملہ کرتے تھے نیزوں کی انیوں کے ساتھ ہمیں مارتے تھے لوگوں کے درمیان روک لیتے تھے ، طبل اور موسیقی کے آلات بجاتے تھے اور جہاں زیادہ ہجوم ہوتا تھا وہاں ہمیں مذاق و تماشے کا نشانہ بنایا جاتا تھا 😢 --

② شہداء کے سروں کو ہماری مستورات کے کجاؤں کے درمیان میں رکھاگیا ، میرے بابا اور میرے چچا کے سر مبارک کو میری پھوپھی سیدہ زینب ؑ صہ و سیدہ ام کلثوم صہ کی آنکھوں کے سامنے رکھا اور میرے بھائی علي الاکبر ؑ صہ اور چچا کے بیٹے قاسم ؑ صہ کے سر مبارک کو میری دو بہنوں سیدہ سکینہ ؑ صہ و فاطمہ ؑ صہ کے سامنے رکھا گیا اور سروں کے ساتھ کھیلتے تھے اور کبھی سروں کو زمین پر گراتے تھے اور ان کو گھوڑوں کے سموں کے ذریعے پامال کرتے تھے 😢 --

③ شام کی عورتیں چھتوں کے اوپر سے پانی اور آگ ہمارے اوپر ڈالتی تھی آگ میرے عمامہ پر گری کیونکہ میرے ہاتھوں کو گردن سے باندھا گیا تھا اس وجہ سے میں آگ کو نہ بجھا سکا اور میرا عمامہ جل گیا اور آگ میرے سر تک پہنچ گئی اور میرے سر کو بھی جلا دیا 😢 --

④ سورج نکلنے سے لے کر غروب ہونے تک موسیقی کے ساتھ تماشہ دیکھنے والوں کے سامنے گلیوں اور بازاروں میں ہمیں پھراتے تھے اور کہتے تھے اے لوگو ان کو قتل کرو ،ان لوگوں کا اسلام میں کسی قسم کا کوئی احترام نہیں ہے 😢 --

⑤ ہمیں ایک رسی میں باندھا گیا اور اسکے ساتھ ساتھ ہمیں یہود و نصاری کے گھروں کے دروازوں کے سامنے سے گزارا گیا اور ان سے کہتے تھے یہ وہی افراد ہیں جن کے باپ نے تمھارے باپ کو مارا تھا خیبر و خندق وغیرہ میں اور ان کے گھروں کو ویران کردیا تھا ،آج تم ان کا انتقام ان سے لے لو ۔ پھر مولا سجاد ؑ نعمان بن منذر سے فرماتے ہیں کہ: اے نعمان..! کوئی بھی ان میں سے ایسا باقی نہ رہا کہ جس نے اپنی خواہش کے مطابق ہمیں مٹی و پتھر اور لکڑیوں سے اذیت نہ پہنچائی ہو 😢 --

⑥ ہمیں وہاں لے گئے کہ جہاں غلاموں کو بیچا جاتا تھا اور انہوں نے ہمیں غلاموں اور کنیزوں کی طرح بیچنا چاہا لیکن خدا نے ان کو اس پہ قدرت نہ دی 😭 --

⑦ ہمیں ایسی جگہ دی گئی کہ جہاں چھت نہ تھی دن کو گرمی اور رات کو سردی ہوتی تھی ہمیں آرام نہیں ملتا تھا ، پیاس ، بھوک اور قتل کے خوف کی وجہ سے ہمیشہ ہم اضطراب اور وحشت میں زندگی گزارتے تھے 😭 --

مصائب آل محمدؐ ۔۔ ج۳ ۔۔۔صفحہ ۔۔۔ ۳۳۴-۳۳۵
مولف ۔۔۔ محمد اشتہاردی ؒ

مجلسِ مقتل امام حُسین و زیارتِ عاشورہ در روزِ عاشورصبح 9 بجےAnjuman Hussaini Qandhari
16/07/2024

مجلسِ مقتل امام حُسین و زیارتِ عاشورہ در روزِ عاشور
صبح 9 بجے
Anjuman Hussaini Qandhari

11/07/2024

پشتونوحہ بین الحرمین

مجالس عزاءِمحرم و صفر2024اِقامہ مجلسِ عزاءِاباعبداللہ بہ نیتِ ظہورِفرزندش امام مھدی عجAnjuman Hussaini Qandhari
09/07/2024

مجالس عزاءِمحرم و صفر2024
اِقامہ مجلسِ عزاءِاباعبداللہ بہ نیتِ ظہورِفرزندش امام مھدی عج
Anjuman Hussaini Qandhari

Address

Andoron Imam Bargah Qandari Alamdar Road
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qaim Library Quetta Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Qaim Library Quetta Pakistan:

Share

Category