02/12/2024
زاکـر خـان تـریـن پر بـوگـس ایـف آئـی آر اور چـادر اورچـار دیـواری تقـدس کی پامـالی چـھاپے کی پـرزور الفـاظ میـں مذمـت کـرتـے ہیـں
تـحریک انـصاف کے صـوبائی رہنمـا و قبـائلی شخصیـت نوجوان قائـد پی بی 50 سابـقہ ٹکـٹ ہولـڈر ZK زاکـر خـان تریـن پر قلعـہ عبداللہ پولیـس کی جانب بوگـس ایف آئـی آر کاٹی گئـی جس میں لکـھا ہے کہ دفعہ 144 کے خـلاف ورزی کی کوئی بتـا سکتـا ھے کہ ہم لوگ 22 کو نـکلے تھـے دفعـہ 144 کا نوٹیفکـیشن کب جاری ہوا ZK نے اپـنے کـارواں کو بوسـتان سے جـوائن کیـا کہا پر ہمارے اور قـلعہ عبداللہ لیویز فورس کے ساتھ زور زبردستـی کی اطلاعائی رپـورٹ 24 کو دی ایف آئی آر 22 تاریخ کو درج ہوا ایف آئی آر میں بہت سے ایسـے باتـیں ہیں جو جھـوٹ کے سوا کچـھ نہیں خـان صاحـب نے کہا تھا ایـک تو یہ پـڑے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے انشاء اللہ اس ایف آئی آر کو عدالـت میں جھـوٹا ثابت کرینـگے اپنے قانـونی ٹیم اس حوالے سے آگاہ کیا
میرے قلعہ عبـداللہ کے اے سی ، ڈی سی ، ایـس ایچ او وغیرہ سے یہ سوال ہے کہ ہمارے ضلع میں ہر روز بے گناہ لوگوں کو مارا جاتا ہے ، منشـیات فـروش ڈی سی آفس کے ساتھ فروخت کر رہے ہیں ، چور ڈاکـو اسلحہ کے زور پر عام عوام کو لوٹ رہے ہیں اشـتہاری ملزمان سرعـام گـم رہے ہیں، افغـان ملی اردو سرعام بتہ لے رہے ہیں، ٹرانسپـورٹرز کو تـنگ کر رہے ہیں کـوئی ایکشـن انکے خلاف لیـا ہے بس صـرف پی ٹی آئی والوں کو تنـگ کرتے ہو چادر چار دیواری کو پامال کرتے ہو ہمارا ایک قبـائلی معـاشـرہ ہے ہر ایک چیز کا حساب دینا پڑتا ہے خدارا عـزت دار لوگـوں کی پگـڑیاں نـہ اچـھالا جائے قانـون اور روایـت کے دائرے میـں رہ کـر کـاروائی کی جائے