28/12/2025
“جیسا کہ آپ سب ممبران کو معلوم ہے کہ لاء کالج کے نہایت قابل اور خدمت گزار ممبر حفیظ خان کو لاء کالج کی جانب سے صوبائی صدر کے عہدے کے امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ پر تین پینلز کے گٹھ جوڑ کے نتیجے میں ہمارے ساتھی اور صوبائی صدر کے امیدوار حفیظ خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے نتیجے میں سابق جنرل سیکریٹری بلوچستان، رزاق عاصم، کامیاب قرار پائے۔ ہم سب لاء کالج کی پوری یونٹ کی جانب سے حفیظ خان کو سخت مقابلہ کرنے پر مبارکباد کہتے ہیں۔”
سمل خان کاسی
پریس سیکرٹری
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن لاء کالج، کوئٹہ۔ 🚩✌