01/06/2026
عائدہ بلوچ، دختر عبدالواحد، اورماڑہ_ ہے۔
آج اس نے Ocean University of China میں فشریز پر اپنا PhD مقالہ ڈیفنس کر کے ثابت کر دیا کہ عزم ہو تو سمندر بھی راستہ دیتا ہے۔
_بلوچستان کی پہلی خاتون ڈاکٹر آف فشریز_ بن کر عائدہ نے صرف ڈگری نہیں لی...
اس نے اورماڑہ کی ہر بیٹی کے لیے دروازہ کھول دیا۔