Nazeer Achakzai PTI

Nazeer Achakzai PTI Secretary Information PTI Balochistan & Former Spokesperson Governor House Balochistan.

21/09/2025

ایک اذان مسجد سے دی جاتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی طرف بلاتا ہے اور ایک اذان گھروں اور پبلک مقامات سے دی جاتی ہے اللہ کو پکارنے کیلئے

 #چمن سابق ترجمان گورنر ہاؤس و سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف نذیر خان اچکزئی اور سابق ضلعی صدر پاکستان...
04/04/2025

#چمن
سابق ترجمان گورنر ہاؤس و سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف نذیر خان اچکزئی اور سابق ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع چمن فیصل باری اچکزئی کا تاجر سمیع اللہ کاکڑ اور تاجر عطاللہ خان کاکڑ کے گھر آمد، عید الفطر کی مبارک باد دی، اور انکے والد حاجی قبات خان کاکڑ کے وفات کے بعد عید الفطر کے موقع پر ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ نجیب اللہ کاکڑ، ڈاکٹر نقیب کاکڑ اور احمد خان کاکڑ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر حاجی سمیع اللہ کاکڑ اور عطااللہ خان کاکڑ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

قلعہ سیف اللہ۔ قبائلی رہنما حاجی محبوب جوگیزئی پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، نوابزادہ محبوب جوگیزئی ایک ...
24/10/2024

قلعہ سیف اللہ۔ قبائلی رہنما حاجی محبوب جوگیزئی پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، نوابزادہ محبوب جوگیزئی ایک معتبر قبائلی رہنما ہے، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، تمام زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کیا جائے، اللہ تعالیٰ سے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ سابق ترجمان گورنر ہاؤس و سابق سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف بلوچستان۔

24/10/2024

امریکی کانگریس کے 60 سے زائد ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران خان اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن گریک کسار کی جانب سے لکھے گئے خط میں دیگر ارکانِ کانگریس کے دستخط بھی ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ رواں برس پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں تاریخی بے ضابطگیاں اور الیکشن فراڈ ہوا جب کہ ووٹرز کو بھی انتخابی عمل سے دور رکھنے کی کوششیں ہوئیں۔

اراکینِ کانگریس نے خط میں کہا ہے کہ ہم عمران خان کی فوری رہائی اور پاکستان میں پارٹی کے اراکین اور کارکنوں کی بڑے پیمانے پر حراست کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستان کی حکومت سے عمران خان کے تحفظ کی ضمانت لے اور امریکی سفارت خانے کے اہلکار جیل میں سابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کریں۔

خیال رہے کہ پاکستان کی حکومت اور الیکشن کمیشن اس نوعیت کے الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے نومنتخب کابینہ کو دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد دینا چاہتا ہوں، ضلعی صدر نور خان خلجی...
07/04/2024

پاکستان تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے نومنتخب کابینہ کو دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد دینا چاہتا ہوں، ضلعی صدر نور خان خلجی، جنرل سیکرٹری قربان احمد برہانی اور خصوصاً میرے پیارے دوست مرحوم سید بسم اللہ آغا کے بیٹے سید جنید آغا کو سنئیر نائب صدر ضلع کوئٹہ بننے پر مبارک باد دینا چاہتا ہوں، اللہ تعالیٰ ان سب کی رہنمائی فرمائے۔ آمین

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَسابق ترجمان گورنر ہاوس بلوچستان اور پی ٹی آئی بلوچستان کے سنئیر رہنما نذیر خ...
07/04/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق ترجمان گورنر ہاوس بلوچستان اور پی ٹی آئی بلوچستان کے سنئیر رہنما نذیر خان اچکزئی کا ممتاز ٹرانسپورٹر قبائلی رہنما حاجی عبدالعلی عشیزئی دولت زئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک نڈر اور مخلص قبائلی امور سے واقف رہنما تھے، علاقے کے عوام کی مختلف مسلوں کے حل کیلئے ہمیشہ پیش رہتے تھے، اور اپنا مخلصانہ قرار ادا کرتے تھے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کریں، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

20/02/2024

مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھالیا گیا چودہ دن رکھا پھر 9 مئی کی مذمت کی آزاد ہو گیا
‏اب زندہ لاش ہوں۔ گھر گرا دیا فیکٹری گرا دی میری ماں کو فالج ہو گیا۔ سینیٹر عون عباس

❤️علی محمد خان کی جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار، اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ما...
05/08/2023

❤️علی محمد خان کی جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار، اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله 😘 💯

💞

04/08/2023

آڈیٹر جنرل پاکستان کی مالی سال 2022-23ءکی آڈٹ رپورٹ کے مطابق بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں 1 ارب 35 کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب امریکن ٹی وی   کا نمائندہ اور سی آئی اے کا کارندہ محسن نقوی کی اپنے اختیارات سے بے تحاشا تجاوز، چ...
28/07/2023

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب امریکن ٹی وی کا نمائندہ اور سی آئی اے کا کارندہ محسن نقوی کی اپنے اختیارات سے بے تحاشا تجاوز، چار ارب روپے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کیلئے کروڑوں روپوں کی مہنگی گاڑیوں کی خریداری اور اس میں کرپشن، اسی طرح صرف واہگہ بارڈر پر ایک جھنڈا لگانے کیلئے چالیس کروڑ روپے منظور کئے، اس سے کہتے ہیں اسٹبلشمینٹ کا لاڈلا۔

Address

Shahbaz Town Quetta
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazeer Achakzai PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nazeer Achakzai PTI:

Share