PTI Quetta

PTI Quetta Imran khan lovers �

دو دن باقی رہ گئےاس انسان کا مان ٹوٹنے مت دینا جس نے اپنی زندگی ہماری نسلوں کے لیئے وقف کر دی
05/02/2024

دو دن باقی رہ گئے

اس انسان کا مان ٹوٹنے مت دینا جس نے اپنی زندگی ہماری نسلوں کے لیئے وقف کر دی

21/11/2023

آج انصاف کی جیت ہوئی ، یہ عمران خان کی ہی نہیں، عوام اور انصاف کی جیت ہے،
سائفر کیس کی اب تک کی تمام کاروائی کالعدم قرار دے دی گئی ۔

اللہ کا شکر ۔

20/11/2023

پاکستان کی مالک، پاکستان کی حقیقی ریاست 24 کروڑ عوام کی آواز
۔۔
“صرف عمران خان”

اس سے زیادہ میں کیسے اپ 25 کروڑ عوام کو سمجھاؤں کہ دنیا پاکستان کی بربادی چاہتی ہے کہ عمران خان اگر باہر ایا تو وہ پاکست...
20/11/2023

اس سے زیادہ میں کیسے اپ 25 کروڑ عوام کو سمجھاؤں کہ دنیا پاکستان کی بربادی چاہتی ہے
کہ عمران خان اگر باہر ایا تو وہ پاکستان کو سنوار دے گا مرد مومن کو باہر نکالو
رکی پونٹگی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے آسٹریلیا ورلڈ پر ورلڈ کپ جیتے جا رہا ہے
، جس پر رکی پونٹنگ نے کہا کہ اس کے پیچھے ایک راز ہے
وہ یہ ہے کہ ہم سب کھلاڑیوں کو عمران کی کپتانی کا دور بطور نصاب پڑھایا جاتا ہے😭😭

19/11/2023

‏کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ قوم کو شوکت خانم اور نمل جیسے شاندار سماجی منصوبے دینے والے عمران خان کو صرف اس لیے پابند سلاسل کیا گیا کہ وہ حق پر ہیں اور قوم کے حقوق کی بات کرتے ہیں؟

کیا ایسا لیڈر جس نے عیش و عشرت کی زندگی چھوڑ کر اپنی تمام تر کوششیں اور توجہ اپنے ملک قوم کی ترقی و خومختاری پر صرف کر دی ہوں، اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کا مستحق ہے؟؟

اگر نہیں تو ۸ فروری ۲۰۲۴ کو ‎

19/11/2023

19/11/2023

یہ ظلم جو کیے گئے ہیں ہم ان سب کا بدلا لیں گے 8 فروری کو اپنی پوری قوت سے عمران خان کو ووٹ ڈال کر،
وعدہ کرو عمران خان کو ووٹ دو گے

18/11/2023

القادر يونيورسٹی ایک عظیم خواب کی تعبیر ہے، جبکہ القادر کیس ایک غلاظت کا ڈھیر ہے۔ دیکھیئے تفصیلات ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کی # ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے ImranKhan #‏

18/11/2023

Will be voting for Imran Khan because he was taking Pakistan forward. We have lost a lot in last 18 months but at least one thing is clear ... Pakistanis are United to bring IK back and participate in Nation building efforts under his leadership.

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share