Shia's Of Quetta

Directions

Shia's Of Quetta This Page Is For All Shia's Of Quetta. (Alamdar Road & Hazara Town,Brori)

15/07/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
امام معصوم امت کے مھربان باپ
ابا عبداللہ یعنی : بندگان خدا کے باپ
امام حسینؑ اور حق و باطل کی نشانیاں
کربلا میں قرآن حمائل کئے نقاب ڈالے ھوے لوگ

13/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
وہ لوگ کون ہیں جن پر زیارت عاشوراء میں لعن کیا گیاہے؟
مومنین اور مسلمین کے لیے دشمنان اہل بیتؑ سے نفرت و نفرین (تبری) کی ذمہ داری کو نبھانا لازم ھے

بسم اللہ الرحمن الرحیم4۔  امامِ جماعت غدیر کا مبلغ بن سکتا ہے۔• مسجد میں غدیر کے موضوع پر گفتگو کرکے • لوگوں کو غدیر کی ...
24/05/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
4۔ امامِ جماعت غدیر کا مبلغ بن سکتا ہے۔
• مسجد میں غدیر کے موضوع پر گفتگو کرکے
• لوگوں کو غدیر کی اہمیت اور فضائل بیان کرکے۔
• لوگوں کو یوم غدیر سے پہلے عید غدیر کے لیے تیار کراکے ۔
• خاص کر پیغام ولایت غدیر کو بیان کرکے ۔

𝐈𝐓 𝐈𝐒 𝐒𝐓𝐑𝐀𝐍𝐆𝐄 𝐓𝐇𝐀𝐓 𝐘𝐎𝐔 𝐇𝐀𝐕𝐄 𝐅𝐎𝐑𝐆𝐎𝐓𝐓𝐄𝐍 𝐆𝐇𝐀𝐃𝐄𝐄𝐑𝐅𝐀𝐓𝐄𝐌𝐀 𝐁𝐈𝐍𝐓𝐄 𝐑𝐀𝐒𝐔𝐋𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 (𝐒𝐀)𝐁𝐄𝐇𝐀𝐀𝐑𝐔𝐋 𝐀𝐍𝐖𝐀𝐀𝐑, 𝐕. 𝟑𝟔, 𝐏. 𝟑𝟓𝟑, 𝐇. 𝟐𝟐𝟒غدیر کی ت...
23/05/2026

𝐈𝐓 𝐈𝐒 𝐒𝐓𝐑𝐀𝐍𝐆𝐄 𝐓𝐇𝐀𝐓 𝐘𝐎𝐔 𝐇𝐀𝐕𝐄 𝐅𝐎𝐑𝐆𝐎𝐓𝐓𝐄𝐍 𝐆𝐇𝐀𝐃𝐄𝐄𝐑
𝐅𝐀𝐓𝐄𝐌𝐀 𝐁𝐈𝐍𝐓𝐄 𝐑𝐀𝐒𝐔𝐋𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 (𝐒𝐀)
𝐁𝐄𝐇𝐀𝐀𝐑𝐔𝐋 𝐀𝐍𝐖𝐀𝐀𝐑, 𝐕. 𝟑𝟔, 𝐏. 𝟑𝟓𝟑, 𝐇. 𝟐𝟐𝟒
غدیر کی تبلیغ واجب ہے
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: فَلْيُبَلِّغِ الْحَاضِرُ الْغَائِبَ وَالْوَالِدُ الْوَلَدَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو بھی یہاں (غدیر میں) حاضر ہے وہ یہ پیغامِ ولایت اُن تک پہنچائے جو یہاں موجود نہیں، اور ہر باپ اپنے بچوں تک پہنچائے، روزِ قیامت تک۔

12/04/2026

سم اللہ الرحمن الرحیم
منتظران امام زمان علیه السلام کی
علمی صفات🌳🌾🌹
🌺علمی مجلس و محفل ،🌹🌹
🌺 نه جاننے والوں کو سکھانے کوشش 🌳
🌺 جاننا اور جان کر عمل کرنا 🌹🌳🌺
https://youtu.be/qTwc6p2M2zg

04/04/2026

کامل معرفت یہ ہے کہ💐💐💐
اللہ سے لیکر امام زمانہ علیہ السلام تک💐💐
ائمہ اطھار علیھم السلام کی صحیح معرفت ھو۔💐
https://youtu.be/tYBeKyNc9c0

آئیے!کہ انکی نُصرت کریں۔زیارتِ عاشورہ بہ نیتِ ظہورِ امام زمان عج در روزہائے جمعہ     ❤️
02/04/2026

آئیے!کہ انکی نُصرت کریں۔
زیارتِ عاشورہ بہ نیتِ ظہورِ امام زمان عج در روزہائے جمعہ



❤️

28/03/2026

بسم الله الرحمن الرحیم
دوران غیبت امام زمان(ع) ھمارے لیےلاحق ہونے والے ممکنہ خطرات
"The potential perils awaiting us in the era of Imam Mahdi’s (a.s.) occultation."

24/03/2026

مھدوی دعائیں اورزیارتیں ،
منتظران ظھور مہدی ع کے مضبوط اسلحے ھیں
https://www.youtube.com//videos

17/03/2026

ماہ خدا (احکام فطرہ ) ( 25 )
فطرہ حلال مال سے دینا واجب ھے،
فطرہ کی چیز کو تبدیل نہیں کرسکتے،
فقراء اگر فطرہ دینا چاھیں تو کیسے دیں؟

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia's Of Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share