Adv Rahim.JUI PB 40

Adv Rahim.JUI PB 40 Lawyer, Islamaic schalor , political Activist, JUI information Sectary, JUI PB 40 Candidate,

12/01/2024
الیکشن سیل پی بی 40 کے ذمہ داران، حافظ مسعود صاحب،  مولوی شاہ محمد صاحب،  مولوی فیض محمد فیضان صاحب، سابق ناظم جان محمد ...
12/01/2024

الیکشن سیل پی بی 40 کے ذمہ داران، حافظ مسعود صاحب، مولوی شاہ محمد صاحب، مولوی فیض محمد فیضان صاحب، سابق ناظم جان محمد صاحب کے مابین اہم اجلاس منعقد ہوا۔

الیکشن کمپین، پی بی 40۔مولوی عبدالبصیر صاحب سے ملاقات۔ ملاقات میں تعاون اور دعا کی درخواست کی۔ اس موقع پر حافظ مسعود صاح...
12/01/2024

الیکشن کمپین، پی بی 40۔
مولوی عبدالبصیر صاحب سے ملاقات۔ ملاقات میں تعاون اور دعا کی درخواست کی۔
اس موقع پر حافظ مسعود صاحب، مولوی شاہ محمد صاحب، مولوی معراج صاحب اور دیگر ہمراہ تھے۔

الیکشن کمپین، ''بادیزئی ٹاون'' پی بی 40۔رحیم الدین ایڈووکیٹ کی حاجی نانئی اکا کے گھر آمد۔ الیکشن میں مکمل حمایت اور ساتھ...
12/01/2024

الیکشن کمپین، ''بادیزئی ٹاون'' پی بی 40۔
رحیم الدین ایڈووکیٹ کی حاجی نانئی اکا کے گھر آمد۔ الیکشن میں مکمل حمایت اور ساتھ دینے کا اعلان۔

الیکشن کمپین، پی بی 40۔رحیم الدین ایڈووکیٹ کی قبائلی مشر حاجی یوسف اکا کے گھر آمد۔ انتخابات میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلا...
12/01/2024

الیکشن کمپین، پی بی 40۔
رحیم الدین ایڈووکیٹ کی قبائلی مشر حاجی یوسف اکا کے گھر آمد۔ انتخابات میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان۔
اس موقع پر مولوی شاہ محمد صاحب، مولوی فیض محمد فیضان صاحب، حاجی عطاء محمد صاحب، سابق ناظم جان محمد صاحب، البدر یونٹ کے مولوی عنایت اللہ صاحب اور دیگر بھی ہمراہ تھے
۔

12/01/2024
حلقہ پی بی 40کے امیدوار مولوی رحیم الدین ایڈوکیٹ  بروری میں قاری عبدالفتاح سے ملاقات کررہے.
10/01/2024

حلقہ پی بی 40کے امیدوار مولوی رحیم الدین ایڈوکیٹ بروری میں قاری عبدالفتاح سے ملاقات کررہے.

جمعیت علماء اسلام حلقہ پی بی 40 کے نامزد امیدوار رحیم الدین ایڈوکیٹ کا حاجی جیلانی اچکزئی کے ساتھ ملاقات الیکشن میں بھر ...
10/01/2024

جمعیت علماء اسلام حلقہ پی بی 40 کے نامزد امیدوار رحیم الدین ایڈوکیٹ کا حاجی جیلانی اچکزئی کے ساتھ ملاقات
الیکشن میں بھر پور ساتھ دینے کا اعلان.

مومن یونٹ خروٹ اباد زیر صدارت یونٹ امیر مولوی محمد یونس مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں جمعیت علماء اسلام حلقہ پی بی...
10/01/2024

مومن یونٹ خروٹ اباد
زیر صدارت یونٹ امیر مولوی محمد یونس مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں جمعیت علماء اسلام حلقہ پی بی 40 کے نامزد امیدوار رحیم الدین ایڈوکیٹ چیرمین الیکشن سیل حافظ مسعود نے شرکت کیا
یونٹ کے تمام ساتھیوں نے الیکشن مہم میں بھر کردار ادا کرنے کا عہد کیا.

الفجر یونٹ پشتون باغ زیر صدارت یونٹ امیر مولوی گل کرم مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں جمعیت علماء اسلام حلقہ پی بی 4...
10/01/2024

الفجر یونٹ پشتون باغ
زیر صدارت یونٹ امیر مولوی گل کرم مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں جمعیت علماء اسلام حلقہ پی بی 40 کے نامزد امیدوار رحیم الدین ایڈوکیٹ نے شرکت کیا
یونٹ کے تمام ساتھیوں نے الیکشن مہم میں بھر کردار ادا کرنے کا عہد کیا.

Address

Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Rahim.JUI PB 40 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share