APCA BMC Unit

APCA BMC Unit ایپكا بولان میڈیکل کالج کے دوستوں اور جیالوں کا حقیقی سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں اپ سب ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

29/10/2024
01/09/2024

*ایپكا کے بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان*

میں نے اپنے ایپکا کے 37 سالہ دور میں ممبران سے بے پناہ محبت پائی اور ھمیشہ اخلاص سے تنظیم اور ممبران کے وسیع تر مفاد میں جدوجہد کرکے کماحقہو اپنے تنظیمی زمہ داریوں کو ادا کرنے کی کی کوشش کی۔
اب زاتی مصروفیات کی بناء پر ایپکا کے بنیاد رکنیت سے مسعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں.

*حاجی عبداللہ خان صافی*

07/08/2024

جناب جمیل کاسی الیکشن کمیشنر ایپکا بلوچستان کے جانب سے جاری کردہ لسٹ
صوبائی الیکشن میں حصہ لینے والے تینوں پینلزکے جانب سے جمع کیے گئے کاغذات نامزدگی کی تفصیل حتمی دستخط شدہ لسٹ

07/08/2024

ایپکا کوہلو کا نڈر لیڈر جناب احمد خان مری صاحب
نامزد صوبائی سینئر نائب صدر سوم

جاری کردہ عبدالقادر رئیسانی
*ترجمان قلم پینل ایپکا بلوچستان*

07/08/2024

فخر ایپکا ڈیرہ بگٹی جناب شیر خان بگٹی نامزد صوبائی سینئر نائب صدر دوئم ایپکا بلوچستان

جاری کردہ عبدالقادر رئیسانی ترجمان قلم پینل ایپکا بلوچستان

06/08/2024

مدبرانہ شخصیت کے مالک، ایپکابلوچستان کا سر فروش ساتھی
فخر ایپکا لورالائی ڈویژن:-
محترم حبیب الرحمان لونی صاحب
نامزد چیرمین ایپکا بلوچستان

*جاری کردہ عبدالقادر رئیسانی* ترجمان قلم پینل ایپکا بلوچستان

06/08/2024

ایپکا بلوچستان کی آواز
جدوجہد کی علامت
ملازمین کے مسائل اور انکے حل کی سربلندی کی علامت
محترم غلام سرور مینگل صاحب
نامزد صوبائی پریس سیکریٹری ایپکا بلوچستان

*جاری کردہ عبدالقادر رئیسانی ترجمان قلم پینل ایپکا بلوچستان*

05/08/2024

ایپكا کی اصل قوت ایپكا کے ممبران ہے، قلم پینل کے عہدیداران ایپكا بلوچستان کے ممبران کے حقوق کا تحفظ کرینکے۔

نامزد صوبائی سینئر نائب صدر رحمت اللہ زہری

04/08/2024

ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ

قلم جیت کا نشان قلم پینل ایپکا بلوچستان

جاری کردہ ترجمان قلم پینل *عبدالقادر رئیسانی*

03/08/2024

ساجد علی امیدوار برائے صوبائی جوائنٹ سیکریٹری

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA BMC Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to APCA BMC Unit:

Share