Balochistan Motorway Police

Balochistan Motorway Police ہر وقت عوام کی خدمت کیلئے تیار ۔
ہماری خدمات حاصل کرنے کیلئے 130 پر
رابطہ کریں ۔۔

29/11/2022

اطلاع عام!

DiG West zone Quetta ،
25/10/2022

DiG West zone Quetta ،

11/09/2022

این 50 کا افتتاحی تقریب ۔۔

11/09/2022

IG nhmp

*نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس NH&MP میں 490 آسامیاں* نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس NH&MP میں درج ذیل 490 آسامیوں کو...
11/09/2022

*نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس NH&MP میں 490 آسامیاں*

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس NH&MP میں درج ذیل 490 آسامیوں کو پر کرنے کے لیے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں، اس میں *بلوچستان* کے مختلف اضلاع کیلئے 65 سے زائد آسامیاں شامل ہیں۔ درخواستیں آن لائن جمع ہوںگے۔

آخری تاریخ: 25 ستمبر 2022 ہے

.بلوچستان کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع زمینداروں اور تاجروں کی کروڑوں روپے کے پھل اور سبزی ٹرکوں میں پڑی خراب ہونے لگ...
21/08/2022

.بلوچستان کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع زمینداروں اور تاجروں کی کروڑوں روپے کے پھل اور سبزی ٹرکوں میں پڑی خراب ہونے لگی
:دھانہ سر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ڈی آئی خان قومی شاہراہ بلاک
لورالائی ڈیرہ غازی خان شاہراہ فورٹ منرو کے مقام پر جبکہ سندھ جانیوالی شاہراہ سیلابی صورتحال کے باعث اوتھل کے مقام پر بند

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس خالد محمود کی ہدایات پر، این ایچ ایم پی پیرا میڈیکل سٹاف کی جانب سے سیلاب ...
21/08/2022

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس خالد محمود کی ہدایات پر، این ایچ ایم پی پیرا میڈیکل سٹاف کی جانب سے سیلاب متاثرین کو طبی امداد فراہم کی گئی اور ضروری ادویات تقسیم کی گئیں۔

30 Km   Motorway, 80 km Swat Motorway extension which will connect   and  , will revolutionize  ,  , and   in the area.
21/08/2022

30 Km Motorway, 80 km Swat Motorway extension which will connect and , will revolutionize , , and in the area.

21/08/2022

اطلاع: سڑک بند ہے!

مقام: این-25، گڈانی (کلومیٹر 39)۔
اوتھل میں سیلابی ریلے سے متاثر سڑکوں کی خستہ حالی کے باعث کوئٹہ کی جانب سفر کرنے والی ٹریفک (ماسوائے مقامی آبادی اور ایمرجنسی ٹریفک) کے لیے این-25، گڈانی کے مقام سے بند کر دی گئی ہے۔

احتیاط کریں: ٹریفک کی روانی متاثر ہے!مقام: این-25، لک پاس ٹنل نزد ایف سی چیک پوسٹ (کلومیٹر 658) بجانب جنوب وجہ: سڑک خراب...
21/08/2022

احتیاط کریں: ٹریفک کی روانی متاثر ہے!

مقام: این-25، لک پاس ٹنل نزد ایف سی چیک پوسٹ (کلومیٹر 658) بجانب جنوب
وجہ: سڑک خراب / سیلابی ریلا۔

احتیاط کریں: ہارڈ شولڈر بند ہے / ٹریفک کی روانی متاثر ہے!مقام: این-50، بوستان نزد خانوزئی (کلومیٹر 16) وجہ: سیلابی ریلا۔
21/08/2022

احتیاط کریں: ہارڈ شولڈر بند ہے / ٹریفک کی روانی متاثر ہے!

مقام: این-50، بوستان نزد خانوزئی (کلومیٹر 16)
وجہ: سیلابی ریلا۔

احتیاط کریں: ٹریفک کی روانی متاثر ہے!مقام: سنگر بائی پاس نزد مستونگ (کلومیٹر 647)وجہ: سڑک خراب / سیلابی ریلا۔ایل ٹی وی ٹ...
21/08/2022

احتیاط کریں: ٹریفک کی روانی متاثر ہے!

مقام: سنگر بائی پاس نزد مستونگ (کلومیٹر 647)
وجہ: سڑک خراب / سیلابی ریلا۔

ایل ٹی وی ٹریفک کا رُخ موڑ دیا گیا ہے: بجانب میونسپل بازار
ایچ ٹی وی اور پی ایس وی ٹریفک کا داخلہ بند ہے۔

Address

Quetta
QUETTA

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92812006210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Motorway Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share