09/12/2025
الحمد اللہ درانی ھاوس پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما،یونین کونسل کے سربراہ محمد انور درانی کی صدارت میں یونین کونسل 19وارڈ نمبر 3 میں تحریک انصاف کے امیدوار ایڈوکیٹ کرار حسین بازئی کے حق مئں عید محمد درانی دستبردار ہوکر عمران خان کے تحریک میں شامل ہوگئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ صدر سردار زین خلجئ ممبر پالیمانئ بورڈ عالم خان کاکڑ سنئیر نائب صدر نور اچگزئ میر حسن وارڈ 19وارڈ 2 امیدوار دامس عمران شاہ مھمد درانی صامد خان درانی زمان خان کھرل بھی موجود تھے