Babar Yousafzai

Babar Yousafzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Yousafzai, Political organisation, Jinnah Town, Quetta.

معاون برائے وزارت داخلہ حکومت بلوچستان
(Former SpokesPerson & Coordinator Chief Minister )ترجمان وزیر اعلی بلوچستان ، سابقہ کوآڑڈینیٹر وزیر اعلی بلوچستان
Almuni NSW-5 , Almuni NMW-15
Almuni SCP 2020 ( USA) Almunsi IVLP 2022 ( USA)
NSW-5
NMW-15(NDU)

05/09/2026

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچایا جائیں گا
انشاء اللہ

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

04/09/2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

بھاگ شہر پر فتنۂ ہندوستان اور بی ایل اے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

بلوچستان پولیس کے بہادر جوانوں اور بھاگ کے غیور عوام نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا

دہشتگرد بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود چھوڑ کر فرار ہوگئے،

پولیس اور عوام کی بروقت مزاحمت نے دہشتگردوں کی بڑی سازش ناکام بنا دی، بابر یوسفزئی

بھاگ کے عوام نے دہشتگردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے لیے کوئی جگہ نہیں،

کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد زخمی ہوئے، جنہیں دہشتگردوں کے ساتھی اپنے ساتھ لے گئے، معاون برائے داخلہ

بلوچستان پولیس کے افسران اور جوانوں کی بہادری اور بروقت کارروائی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،

بھاگ کے غیور عوام نے سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے،

بلوچستان حکومت عوام اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کی ہر سازش ناکام بنائے گی، بابر یوسفزئی

دہشتگرد سن لیں، بلوچستان کے بہادر عوام اور سیکیورٹی فورسز متحد ہیں، دہشتگردوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے،

بلوچستان میں امن دشمنوں کے خلاف جنگ میں عوام اور سیکیورٹی فورسز ایک پیج پر ہیں

دہشتگردی کے خلاف بلوچستان پولیس اور عوام کی یہ کامیابی پوری قوم کے لیے قابلِ فخر ہے

ان شاء اللہ بلوچستان کی سرزمین کو دہشتگردوں کے ناپاک عزائم سے پاک کرکے دم لیں گے، بابر یوسفزئی

03/09/2026

صوبائی وزیر صادق عمرانی کا بیان
بابریوسفزئی کا حقیقت پر مبنی شدید ردعمل

03/09/2026

🇵🇰🇵🇰

Loud and Clear
02/09/2026

Loud and Clear

01/09/2026

پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت سرکلر روڈ پارگنگ پلازہ کے Roof Top پر Astro ہوٹل کے افتتاح کے موقع پر صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک، صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ کے ہمراہ

اسمبلی اجلاس کے موقع پر قائد ایوان وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا استقبال کرتے ھوئے
31/08/2026

اسمبلی اجلاس کے موقع پر قائد ایوان وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا استقبال کرتے ھوئے

31/08/2026

نوشکی میں کمسن بچی بی بی صبیہ کے مبینہ زیادتی و قتل کیس میں تینوں نامزد ملزمان کی گرفتاری قابلِ تحسین ہے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، جبکہ ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سزا دلائی جائے گی۔

قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔

بابر یوسفزئی

31/08/2026

جب بھی دیکھوں تجھ کو ہی دیکھوں
اے وطن تو سلامت رہے ، تاقیامت رہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Address

Jinnah Town
Quetta

Telephone

+923228113382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Babar Yousafzai:

Shortcuts

Share