01/02/2025
جمعیت علماء اسلام کے رہنما حمزہ خان اچگزئی کے ڈیرے پر حملہ فائرنگ توڑپوڑ کے نتیجے دو بندے زخمی
غنڈہ گردی اور دہشت گردی کی مزمت کرتے ہیےحکام بالا سے اپیل ہے کہ قبضہ مافیا اور دہشت گردی میں ملوث جان محمد عرف ڈاکٹر جانی عبدالمنان صادق عسکر اور دیگر کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائےاور شہر میں امن و امان کیلئے کردار ادا کرے