Balochistan Land Revenue Management Information System

Call Directions Website Contact the organization

Balochistan Land Revenue Management Information System Govt. of Balochisatan initiate’s project “Land Revenue Management Information System “to facility. God Bless Us All

The Government of Balochistan has embarked upon a revolutionary initiative of computerisation of land records in Balochistan province for bringing about a qualitative change in the lives of people. The overall objective is to improve service delivery and to enhance the perceived level of tenure security. We are incredibly excited for being part of BLRMIS journey and committed to: “Operational Excellence, Leadership by Example, Integrity and Transparency, Client’s Facilitation. Looking ahead, we need to be focused on our growth strategy while continuing to build on the strength of our organization – in helping our clients and in bringing positive change to the communities in which we work and live.

17/09/2026
📍 سہولت مرکز کوئٹہ تحصیل کا دورہعوام کو زمین سے متعلق جدید، شفاف اور تیز رفتار سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈپ...
25/08/2026

📍 سہولت مرکز کوئٹہ تحصیل کا دورہ

عوام کو زمین سے متعلق جدید، شفاف اور تیز رفتار سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوئٹہ نے تحصیلدار کوئٹہ صدر و سٹی اور BLRMIS کے پروجیکٹ کوآرڈینیٹر علی احمد خان کاکڑ کے ہمراہ مرکزِ سہولیات، کوئٹہ تحصیل کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ سسٹم کے تحت فراہم کی جانے والی عوامی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ موقع پر شہریوں کو لائیو سسٹم کے ذریعے زمین کے انتقال اور فرد کے اجراء کی سہولت کا عملی مشاہدہ بھی کروایا گیا۔

اب شہری جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے:

• زمین کا انتقال کروا سکتے ہیں
• فرد حاصل کر سکتے ہیں
• زمین کے ریکارڈ سے متعلق خدمات شفاف طریقے سے حاصل کر سکتے ہیں
• اپنی درخواست اور کارروائی کو جدید سسٹم کے ذریعے ریکارڈ کروا سکتے ہیں

ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ کا یہ نظام زمین کے معاملات میں شفافیت، تیز رفتاری اور عوامی سہولت کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

BLRMIS عوام سے اپیل کرتا ہے کہ سہولت مرکز کوئٹہ تحصیل سے جدید ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈ سروسز سے فائدہ اٹھائیں۔

شفاف نظام، آسان خدمات، محفوظ زمین کا ریکارڈ۔

مرکزِ سہولت پشین کا دورہپروجیکٹ کوآرڈینیٹر BLRMIS، جناب علی احمدخان کاکڑ صاحب نے مرکزِ سہولت پشین کا دورہ کیا۔ اس موقع پ...
18/08/2026

مرکزِ سہولت پشین کا دورہ

پروجیکٹ کوآرڈینیٹر BLRMIS، جناب علی احمدخان کاکڑ صاحب نے مرکزِ سہولت پشین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرکز میں جاری کام اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور منصوبے کی پیش رفت کا مشاہدہ کیا۔

انہوں نے متعلقہ عملے سے جاری کام کے حوالے سے بریفنگ لی اور ہدایات دیں کہ منصوبے کے مقررہ اہداف کے مطابق کام کو مزید مؤثر اور بہتر انداز میں جاری رکھا جائے۔

BLRMIS کا مقصد عوام کو شفاف، آسان اور مؤثر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

باقاعدہ میوٹیشن کے عمل کو مزید شفاف، تیز اور مؤثر بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، حافظ محمد طارق (ریونیو) کی زیر صدارت ای...
06/08/2026

باقاعدہ میوٹیشن کے عمل کو مزید شفاف، تیز اور مؤثر بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، حافظ محمد طارق (ریونیو) کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کے دوران ڈیجیٹلائزیشن سسٹم میں متعارف کرائی جانے والی نئی سہولیات، جی آئی ایس (GIS) کے نئے فیچرز، اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں تحصیلدار صاحبان، اسسٹنٹ کمشنرز، اور ڈیجیٹلائزیشن سسٹم سے وابستہ افسران نے شرکت کی۔

اس موقع پر BLRMIS کے پروجیکٹ کوآرڈینیٹر، علی احمد خان کاکڑ نے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم کی موجودہ پیش رفت، نئی سہولیات، اور آئندہ کے لائحہ عمل پر جامع بریفنگ دی۔

اجلاس میں اس امر سے بھی آگاہ کیا گیا کہ ضلع کوئٹہ کے 8 وارڈز میں باقاعدہ میوٹیشن کا عمل کامیابی سے ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے، اور یہ سہولت اب عوام کے لیے فعال ہے۔

اس جدید نظام کے تحت شہریوں کو شفاف، تیز رفتار اور میرٹ پر مبنی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ اب باقاعدہ میوٹیشن کے عمل میں غیر ضروری تاخیر، اضافی فیس کے مطالبات، یا کسی بھی قسم کی دھوکہ دہی اور بے ضابطگی کے امکانات میں نمایاں کمی آئے گی۔ تمام کارروائی جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ریکارڈ ہوگی، جس سے ہر مرحلہ قابلِ تصدیق اور شفاف ہوگا۔

BLRMIS عوام کو دعوت دیتا ہے کہ وہ ان ڈیجیٹلائزڈ وارڈز میں اس جدید نظام سے فائدہ اٹھائیں اور زمین کے معاملات میں محفوظ، شفاف اور معیاری خدمات حاصل کریں۔

مل کر ایک شفاف، جدید اور عوام دوست لینڈ ریکارڈ سسٹم کی جانب قدم بڑھائیں۔
BLRMIS

BLRMIS Project Coordinator, Mr. Ali Ahmed Khan Kakar, along with the KDOTCO team, held a productive meeting with the Add...
16/07/2026

BLRMIS Project Coordinator, Mr. Ali Ahmed Khan Kakar, along with the KDOTCO team, held a productive meeting with the Additional Deputy Commissioner (Revenue), Quetta, to discuss ongoing initiatives and coordination.

Today, Mr. Ali Ahmed Khan Kakar, Project Coordinator BLRMIS, visited the newly established BLRMIS Markaz-e-Sahooliat Kha...
19/05/2026

Today, Mr. Ali Ahmed Khan Kakar, Project Coordinator BLRMIS, visited the newly established BLRMIS Markaz-e-Sahooliat Khanozai. During the visit, he met with the Chairman, Tehsildar, and the BLRMIS team stationed at the center. The meeting focused on reviewing day-to-day operations, identifying on-ground challenges, and ensuring that the center is fully equipped to serve the local community.

آج پروجیکٹ کوآرڈینیٹر علی احمد کاکڑ صاحب نے ڈی سی آفس کوئٹہ میں قائم بی ایل آر ایم ایس کمپیوٹر لیب کا دورہ کیا۔ اس موقع...
06/04/2026

آج پروجیکٹ کوآرڈینیٹر علی احمد کاکڑ صاحب نے ڈی سی آفس کوئٹہ میں قائم بی ایل آر ایم ایس کمپیوٹر لیب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو آفیسر کے ساتھ کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کوئٹہ میں زمینوں کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاسایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ محمد طارق کی زیر صدارت کوئٹہ میں زمینوں کے...
12/03/2026

کوئٹہ میں زمینوں کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ محمد طارق کی زیر صدارت کوئٹہ میں زمینوں کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ تحصیلداروں، نائب تحصیلداروں، ریونیو افسران اور بی ایل آر ایم آئی ایس کے پروجیکٹ کوآرڈینیٹر مسٹر علی احمد خان کاکڑ نے شرکت کی۔

اجلاس میں ضلع کوئٹہ کے لینڈ ریکارڈ کو مرلہ وار ڈیجیٹلائز کرنے کے عمل کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ زمینوں کے ریکارڈ کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل نظام میں منتقل کیا جائے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم ہوں۔

آج پروجیکٹ کوآرڈینیٹر علی احمد کاکڑ صاحب نے ڈی سی آفس کوئٹہ میں بورڈ آف ریونیو لینڈ ریوینیو مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے لی...
25/02/2026

آج پروجیکٹ کوآرڈینیٹر علی احمد کاکڑ صاحب نے ڈی سی آفس کوئٹہ میں بورڈ آف ریونیو لینڈ ریوینیو مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے لیب کا دورہ کیا۔

انہوں نے ٹیم سے کوئٹہ میں ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ لی اور جاری کام کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران:

• ریکارڈ کی اسکیننگ کے عمل کو دیکھا گیا
• ڈیٹا انٹری کے مراحل کا معائنہ کیا گیا
• کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا گیا
• ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا

علی احمد کاکڑ صاحب نے پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہدایت دی کہ کام کو مزید تیز کیا جائے تاکہ اسے جلد مکمل کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن سے بلوچستان کے عوام کو بہتر اور بروقت خدمات کی فراہمی ممکن ہوگی۔

Address

Office # 109, 2nd Floor, Block 14, Civil Secretariat
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92819204671

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Land Revenue Management Information System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Balochistan Land Revenue Management Information System:

Shortcuts

Share