09/11/2025
بدل دو نظام | جماعت اسلامی کوئٹہ | اجتماع عام 21، 22، 23 نومبر لاہور
جماعت اسلامی کوئٹہ کی آگہی مہم کے تحت امیر ضلع کوئٹہ عبدالنعیم رند، نائب امیر ضلع کوئٹہ مولانا عبدالحمید منصوری،قیم ضلع کوئٹہ اعجاز محبوب،ناظم اسلامی جمعیت اخونزادہ عطاءالرحمن، اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں وفود نے کوئٹہ بھر میں شاہراہوں و تجارتی مراکز پر پمفلٹس تقسیم کیے اور عوام کو لاہور اجتماع عام میں شرکت کی دعوت دی۔