10/03/2026
قلات میں الیکشن کنڈکٹ کرانے والے آفیسرز نے قسم اٹھایا ۔ کہ دھندلی نہیں کریں گے
قلات۔ پی بی 36 قلات میں سات پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر DRO ڈپٹی کمشنر قلات منیراحمددرانی ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر DMO اسسٹنٹ کمشنرقلات محمد طاہر سنجرانی،مانیٹرنگ افیسر MO اےڈی ای او قلات غلام فاروق مینگل سے حلف لے رہے ہیں