Mir abdul ghafoor lehri

Mir abdul ghafoor lehri Former Minister Of Industries & Commerce. In 2002 joined politics
Started my journey from PMLQ, PMLN, B.A.P
Ongoing Election campainging for PMLN 2024

19/05/2024
16/05/2024

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ
میں اپنے تمام نصیرآباد کے غیور عوام کے محبتوں کا مشکور ہوں۔♥️

13/05/2024

👑♥️

پی بی 14 تمبو۔این اے 254گوٹھ وڈیرہ سعید خان مری  سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لھڑی کا گوٹھ سعید خان مری میں آمد اس موقع...
30/01/2024

پی بی 14 تمبو۔این اے 254

گوٹھ وڈیرہ سعید خان مری

سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لھڑی کا گوٹھ سعید خان مری میں آمد اس موقع پر قبائلی سیاسی وسماجی شخصیت سے ملاقات اس موقع پر قبائلی شخصیت وڈیرہ جہاں خان مری۔ وڈیرہ چھلا خان مری نے اپنے برادری سمیت سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لھڑی کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا اس موقع پر انھوں نے کہا سے قبائلی سیاسی وسماجی شخصیات نے کہا انشاء اللہ 8 فروری کو شیر اور گائے پر ٹھپہ لگاکر نوابزادہ خالد خان مگسی اور حاجی محمد خان لھڑی کو کامیاب کریں گے

قبہ شیر خان الیکشن کمپینسابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی اور سید ذوالفقار علی شاہ کی گوٹھ رئیس غوث بخش تنیو آمد رئیس ...
26/01/2024

قبہ شیر خان
الیکشن کمپین

سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی اور سید ذوالفقار علی شاہ کی گوٹھ رئیس غوث بخش تنیو آمد رئیس غوث بخش تنیو نے بمعہ برادری سمیت آنے والے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 254 پر نوابزادہ خالد حسین خان مگسی, اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 14 پر حاجی محمد خان لہڑی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

ڈیرہ رحمن جمالیحلقہ پی بی 14تمبو نصیرآباد۔گوٹھ اللہ ڈتہ جمالی ۔ شمولیتی پرگرام مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما   سابق صوبائی وز...
19/01/2024

ڈیرہ رحمن جمالی
حلقہ پی بی 14تمبو نصیرآباد۔
گوٹھ اللہ ڈتہ جمالی ۔ شمولیتی پرگرام
مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما سابق صوبائی وزیرمیر
عبدالغفور لہڑی اور سابق صوبائی وزیرحاجی محمد خان لہڑی کا اپنے قافلہ کے ہمراہ گوٹھ گوٹھ رئیس مومن خان دایہ میں آمد کےموقع پر جمالی برادری کےمعززین اور معتبرین شہزادہ جمالی نصراللہ جمالی۔وریام جمالی ۔ گہرام جمالی۔محمد شعبان جمالی ۔وڈیرہ عیدین جمالی ۔ حاجی عبدالقادرجمالی۔حاجی محمد علی بگٹی ۔بلاول جمالی محبوب جمالی ذوالفقارجمالی ۔اوردین محمد جمالی نے اپنے اپنےبرادری اورسپورٹرزسمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان کردیا اس موقع پرانھوں نے کہا کہ انشاء اللہ 8 فروری کو شیرپرٹھپہ لگا کرحاجی محمد خان لہڑی اورگائےپرٹھپہ لگا کر نوابزادہ خالد خان مگسی کو کامیاب کریں گے اس موقع شمولیت کرنے والوں کی جانب سے پرتکلف چائے پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا تھااس موقع پر حاجی احمد سلطان لہڑی قبائلی شخصیت وڈیرہ محمد نواز جتک و دیگر موجود تھے ۔

PB14گوٹھ فضل محمد پرکانی ۔۔۔۔جنرل الیکشن 2024 تمبو۔مسلم لیگ ن کی  پرکانی برادری نےحمایت کااعلان کردیا۔۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے...
19/01/2024

PB14
گوٹھ فضل محمد پرکانی
۔۔۔۔جنرل الیکشن 2024 تمبو۔مسلم لیگ ن کی پرکانی برادری نےحمایت کااعلان کردیا۔۔۔۔۔

مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفورلہڑی کی قیادت پراعتماد کااظہارکرتےہوئے قبائلی رہنماوں حاجی فضل دین پرکانی ۔میرمحمد قاسم میرعنایت اللہ۔ کامریڈ عظم خان نےاپنے اپنے برادری سمیت حمایت کااعلان کر دیااس موقع پرانہوں نےکہاکہ انشاءاللہ 8 فرورہ کو شیر پرٹھپہ لگا کرحاجی محمد لہڑی کوکامیاب کرینگے اس موقع پر وڈیرہ محمد نوازجتک۔میرنعمان لہڑی۔میرجان محمد لہڑی اورمحب علی لہڑی بھی ان کے ہمراہ تھے

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لھڑی کے قیادت میں اعتماد کرتے ہوئے ۔میر سمندر خان جمالی ۔میر حاجی عبدالسل...
19/01/2024

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لھڑی کے قیادت میں اعتماد کرتے ہوئے ۔میر سمندر خان جمالی ۔میر حاجی عبدالسلام جمالی۔۔ماما خان مینگل ۔ودیگر نے اپنے اپنے برادری سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق ۔۔
سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لھڑی نے کہا کہ ملک کو ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن کرنےکا واحد ذریعہ صرف شیر ہی ہے۔عوام مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیابی دلوا کر علاقے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں اس وقت ملک کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہمیں میاں محمد نواز شریف کی قیادت پراعتماد کا اظہارکرکےان چیلنجزسےنمٹنا پڑے گا آٹھ فروری ملک کی تاریخ کا اہم دن ہے ان شاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن بھاری عوامی مینڈیٹ حاصل کر کے حکمران جماعت کے طور پر سامنے آئے گی ان شاءاللہ پھر سےملک میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی جن علاقوں میں موٹر ویز جیسی سہولیات نہیں ان شاءاللہ پھر سے نئی سڑکیں تعمیر کی جائیں گی اور عوام کی عین خواہشات کے مطابق ترقیاتی اسکیمات متعارف کروا کے لوگوں کی زندگیوں کو مزید سہل بنایا جائے گا ملک میں ترقی اور خوشحالی کا جو پہیہ جام کیا گیا تھا ان شاءاللہ پھر سے ترقی کا دور شروع ہوگا مخالفین مسلم لیگ ن کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت سے خائف ہو چکے ہیں ان کی بوکھلاہٹ ہار کی کھلی دلیل ہے۔اس میر عبدالغفور لھڑی نے شمولیت اختیار کرنے والوں کا شکریہ ادا ۔
اس موقع پر قبائلی شخصیت حاجی احمد سلطان لھڑی سید زلفقار علی شاہ سیٹھ اسحاق خان مہر منظور احمد جتک و دیگر موجود تھے ۔

منجھو شوری PB14گوٹھ حاجی غلام حسین محمد شہی ۔۔۔۔جنرل الیکشن 2024 تمبو۔مسلم لیگ ن کی محمد شہی برادری نے حمایت کااعلان کرد...
19/01/2024

منجھو شوری PB14
گوٹھ حاجی غلام حسین محمد شہی ۔۔۔۔جنرل الیکشن 2024 تمبو۔مسلم لیگ ن کی محمد شہی برادری نے حمایت کااعلان کردیا۔۔۔۔۔

مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفورلہڑی اورسابق صوبائی وزیرحاجی میرمحمد خان لہڑی کی قیادت پراعتماد کااظہارکرتےہوئے قبائلی رہنماوں حاجی غلام حسین محمد شہی۔حاجی صحبت خان محمد شہی عزیز اللہ محمد شہی میرمحمد شہی عرض محمد محمد شہی علی مراد محمد شہی شاہ محمد محمد شہی ٹکری محمد عالم سر مستانی محمد اسلم لہڑی نے حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پرانہوں نےکہاکہ انشاءاللہ شیر پرٹھپہ لگا کرحاجی محمد لہڑی کو کامیاب کرینگے اس موقع پر قبائلی شخصیت حاجی احمد سلطان لہڑی شاہ علی لہڑی و دیگر موجود تھے

گوٹھ عبید اللہ کھوسہ شمولیتی پروگرام پی بی 14.سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لھڑی کا گوٹھ حاجی عبیداللہ خان کھوسہ میں آمد...
19/01/2024

گوٹھ عبید اللہ کھوسہ شمولیتی پروگرام پی بی 14.

سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لھڑی کا گوٹھ حاجی عبیداللہ خان کھوسہ میں آمد اس موقع پر قبائلی شخصیت
حاجی عبیداللہ خلیل اللہ ۔ خدا داد ۔کھوسہ نبی داد خان کھوسہ نے اپنے برادری سمیت میر عبدالغفور لھڑی کی قیادت پر اعتماد کرتے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا اس موقع پر شمولیت کرنے والوں نے کہا انشاء اللہ 8 فروری کو شیر پر ٹھپہ لگا کر حاجی محمد خان لھڑی کو اور گائے پر ٹھپہ لگا نوابزادہ خالد خان مگسی کو کامیاب کریں گے

14تمبو نصیرآباد میں جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی گرفت مضبوط ہوگئی۔گرینڈ شمولیتی پروگرام میں پرکانی...
18/01/2024

14تمبو نصیرآباد میں جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی گرفت مضبوط ہوگئی۔
گرینڈ شمولیتی پروگرام میں پرکانی برادری نے سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لہڑی کی قیادت میں حلقہ پی بی 14تمبو کے امیدوار حاجی میر محمد خان لہڑی کی حمایت کا اعلان کردیا۔۔۔۔
تمبو
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماسابق صوبائی وزیرمیرعبدالغفور لہڑی کا اپنے قافلہ کے ہمراہ گوٹھ ریئس غلام نبی مگسی میں آمد کے موقع پر مگسی برادری کی جانب سے شاندار استقبال کیاگیااور گرینڈ شمولیتی پروگرام میں مگسی برادری کے قبائلی عمائدین معتبرین اورمعززین ریئس دھنی بخش مگسی۔ ریئس امام بخش مگسی ۔ عبدالستار لاشاری ۔ فدا حسین مگسی ۔ کوڑا خان مگسی نے اپنے اپنے برادری۔سپورٹرز اورساتھیوں سمیت سابق صوبائی وزیر میرعبدالغفور لہڑی کی قیادت پراعتماد کا اظہارکرتےہوئے پاکستان مسلم لیگ ن شمولیت کااعلان کردیااس موقع پر مگسی برادری نےکہا کہ انشاء اللہ 8 فروری کو این اے 254 کے امیدوار نوابزادہ خالد خان مگسی انتخابی نشان(گائے) اور شیر پرٹھپہ لگا کر نوابزادہ خالد خان مگسی اورحاجی محمد خان لہڑی بھرپورکو کامیاب کریں گےکیونکہ عوام کےحقیقی لیڈر حاجی محمد خان لہڑی اورنوابزادہ خالد خان مگسی ہیں اس موقع پر قبائلی رہنماوں میر آصف علی لھڑی۔ میر محمد شریف لھڑی ۔میر ثناء اللہ لھڑی سمیت دیگر قبائلی شخصیات بھی موجود تھے۔۔۔

Address

Quetta

Telephone

+923133808888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir abdul ghafoor lehri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share