14/08/2026
اعلامیہ
کوئٹہ! 16اگست بروز اتوار شام پانچ بجے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور صوبائی صدر چہرمین اسلم بلوچ کی موجودگی میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی و سماجی کارکن اور نوجوان پریس کلب کوئٹہ میں پرہجوم پریس کانفرنس کے ذریعے نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے کوئٹہ میں موجود تمام دوستوں سے شرکت کی گزارش ہے.
چنگیز حئی بلوچ
صوبائی جنرل سیکریٹری
نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان