جے یو آٸی نظریاتی آفیشل

جے یو آٸی نظریاتی آفیشل جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان

 جمعیت علماءاسلام نظریاتی صوبہ سندھ کے صوبائی مجلس عاملہ تشکیل۔جمعیت علماءاسلام نظریاتی صوبہ سندھ کے صوبائی امیر  شیخ ال...
28/08/2026


جمعیت علماءاسلام نظریاتی صوبہ سندھ کے صوبائی مجلس عاملہ تشکیل۔
جمعیت علماءاسلام نظریاتی صوبہ سندھ کے صوبائی امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا سائیں عزیز احمد شاہ امروٹی صاحب نے پریس کانفرنس کے ذریعے باقاعدہ صوبائی مجلس عاملہ کا اعلان کردیا جو درج ذیل ہیں۔

صوبائی مجلس عاملہ جمعیت اسلام نظریاتی صوبہ سندھ

سرپرست اعلیٰ۔
شیخ الحدیث والقرآن حضرت مولانا عبدالکریم مدنی صاحب۔

صوبائی امیر۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا سائیں عزیزاحمدشاہ امروٹی صاحب۔

سنئیرنائب امیر۔
اُستادالحدیث حضرت مولانا عبدالستار مدنی صاحب

نائب امیر دوم۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالوہاب ڈھر صاحب۔

نائب امیر سوئم۔
محترم عبدالطیف ڈاھور صاحب۔

نائب امیر چہارم۔
حضرت مولانا مفتی فیاض احمد صاحب۔

صوبائی جنرل سیکرٹری۔
حضرت مولانا قمرالدین کُلاچی صاحب۔

ڈپٹی جنرل سیکرٹری۔
حضرت مولانا سائیں پیر وحیداللہ ہالیجوی صاحب۔

سیکرٹری دوم۔
حضرت مولانا نثار احمد اندڑ صاحب۔

سیکرٹری چہارم۔
محترم احسان احمد پہوڑ صاحب۔

سیکرٹری مالیات۔
حضرت مولانا اُسامہ منصف صاحب۔

صوبائی سالار۔
حضرت مولانا عبدالخالق صاحب۔

پریس کانفرنس میں جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث والقرآن حضرت علامہ ڈاکٹر شمس الہدیٰ صاحب صوبائی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا قمرالدین کُلاچی صاحب صوبائی نائب امیر حضرت مولانا عبدالوہاب ڈھر صاحب صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا پیر وحیداللہ ہالجیوی صاحب صوبائی سیکرٹری مالیات حضرت مولانا اُسامہ منصف صاحب صوبائی سالار حضرت مولانا عبدالخالق صاحب بھی شریک تھے۔

شعبہ نشرواشاعت۔جمعیت علماءاسلام نظریاتی صوبہ سندھ۔

 جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر حضرت مولانا قاری مہراللہ صاحب نے پریس کانفرنس کے ذریعے باقاعدہ طور پر ...
25/08/2026


جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر حضرت مولانا قاری مہراللہ صاحب نے پریس کانفرنس کے ذریعے باقاعدہ طور پر جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ کا اعلان کردیا۔
جوکہ درجہ ذیل ہیں۔

ٰ۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا سراج الدین صاحب۔
(ضلع کوئٹہ)

سرپرست۔
حضرت مولانا خدائے نظر صاحب۔
(ضلع کوئٹہ)

سرپرست۔
حضرت مولانا نعمت اللہ حریفال صاحب۔
(ضلع شیرانی)

سرپرست۔
حاجی فیض اللہ خان خواجہ زئی صاحب۔
(ضلع چمن)

سرپرست۔
حاجی منظور احمد مری صاحب۔
(ضلع سبی)

سرپرست۔
حضرت مولانا فدامحمد صاحب۔
(ضلع قلعہ عبداللہ)

۔
حضرت مولانا قاری مہراللہ صاحب۔
( ضلع کوئٹہ)

سنئیرنائب امیر۔
استاذ الحدیث حضرت مولانا محمد احمد حقانی صاحب۔
(ضلع کوئٹہ)

نائب امیر اول۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا نیازمحمد حقانی صاحب۔
(ضلع کوئٹہ)

نائب امیر دویم۔
حضرت مولانا مفتی رحمت اللہ خلجی صاحب۔
(کچلاک)

نائب امیر سوئم۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ محمدصاحب
(ضلع سوراب)

نائب امیرچہارم۔
حضرت مولانا جمعہ خان صاحب۔
(ضلع قلعہ سیف اللہ)

معاون نائب امیر۔
استاد الحدیث حضرت مولانا محمد انور صاحب۔
(ضلع پشین)

۔
حضرت مولانا مفتی شفیع الدین صاحب۔
(ضلع لورلائی)

ڈپٹی جنرل سیکرٹری۔
حضرت حافظ حلیم شاہ صاحب۔
(ضلع ژوب)

جوائنٹ سیکرٹری سیکرٹری اول۔
میرمبارک محمدحسنی صاحب۔
(ضلع قلات)

جوائنٹ سیکرٹری دوئم۔
حضرت مولانا مفتی عبدالاحد کبدانی صاحب۔
(ضلع خاران)

جوائنٹ سیکرٹری سوئم۔
حضرت مولانا حافظ عبدالواحد ہاشمی صاحب۔
(ضلع قلعہ عبداللہ)

جوائنٹ سیکرٹری چہارم۔
حضرت مولانا عبدالغفور کرخی صاحب۔
(ضلع خضدار)

معاون سیکرٹری ۔
حضرت مولانا عبدالمالک اندڑ صاحب۔
(ضلع زیارت)

۔
حاجی عبدالصمد صاحب۔
(ضلع کوئٹہ)

ڈپٹی سیکرٹری مالیات۔
حاجی محمدنور آخونزادہ صاحب۔
(ضلع کوئٹہ)

معاون مالیات۔
حاجی امین اللہ خان کاکوزئی صاحب۔
(ضلع چمن)

۔
حضرت مولانا رحمت اللہ حقانی صاحب۔
(ضلع کوئٹہ)

ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات۔
حضرت مولانا مفتی عبدالناصرمینگل صاحب۔
(ضلع قلات)

معاون اطلاعات۔
محترم عبدالغنی صاحب
(ضلع موسیٰ خیل)

معاون اطلاعات۔
محترم اسرار احمد ساسولی صاحب۔
(ضلع قلات)

۔
حاجی شیرجان کاکڑ صاحب۔
(ضلع ژوب)

ڈپٹی سالار۔
عبدالقادر گلستانی صاحب۔
(ضلع قلعہ عبداللہ)

معاون سالار۔
شیرجان صالح صاحب۔
(ضلع گوادر)

معاون سالار۔
حضرت مولانا محمدصادق صاحب۔
(ضلع کوئٹہ)

شعبہ نشرواشاعت۔جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان۔

قلعہ سیف اللہممتاز قبائلی رہنما و کاروباری شخصیت ارباب خان موسیٰ زائی کا نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نمازہ جنازہ میں قلعہ سی...
25/08/2026

قلعہ سیف اللہ
ممتاز قبائلی رہنما و کاروباری شخصیت ارباب خان موسیٰ زائی کا نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
نمازہ جنازہ میں قلعہ سیف اللہ کے سیاسی,قبائلی عمائدین,علماء,اساتذہ و تاجر حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نماز جنازہ جمعیت علماءاسلام نظریاتی قلعہ سیف اللہ کے ضلعی سنئیرنائب امیر حضرت مولانا جمعہ خان صاحب نے پڑھائی۔

 #مبارکبادحضرت مولانا محمودالحسن قاسمی صاحب جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب۔جمعیت علماءاسلا...
20/08/2026

#مبارکباد
حضرت مولانا محمودالحسن قاسمی صاحب جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب۔

جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی مجلس شوریٰ (سپریم کونسل)کا انتخابی اجلاس اختتام پذیر۔

معزز اراکین مرکزی مجلس شوریٰ نے آئیندہ پانچ سال کیلئے حضرت مولانا محمودالحسن قاسمی صاحب کو جمعیت علماءاسلام نظریاتی کا مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔

اجلاس آج بروز جمعرات جمعیت علماءاسلام نظریاتی کے مرکزی کنوینر حضرت مولانا مفتی شفیع الدین صاحب کے صدارت میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں ملک کے چاروں صوبوں بشمول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مرکزی مجلس شوریٰ کے معزز اراکین شریک تھے۔

 #مبارکبادحضرت مولانا عبدالقادرلونی صاحب جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر منتخب۔جمعیت علماءاسلام نظریاتی پ...
20/08/2026

#مبارکباد
حضرت مولانا عبدالقادرلونی صاحب جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر منتخب۔

جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی مجلس شوریٰ (سپریم کونسل)کا انتخابی اجلاس اختتام پذیر۔

معزز اراکین مرکزی مجلس شوریٰ نے آئیندہ پانچ سال کیلئے حضرت مولانا عبدالقادرلونی صاحب کو جمعیت علماءاسلام نظریاتی کا مرکزی امیر منتخب کیا۔

اجلاس آج بروز جمعرات جمعیت علماءاسلام نظریاتی کے مرکزی کنوینر حضرت مولانا مفتی شفیع الدین صاحب کے صدارت میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں ملک کے چاروں صوبوں بشمول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مرکزی مجلس شوریٰ کے معزز اراکین شریک تھے۔

 جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی انٹرا پارٹی الیکشن 20 اگست کو ہوں گے۔جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکز...
19/08/2026


جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی انٹرا پارٹی الیکشن 20 اگست کو ہوں گے۔

جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی مجلس شوریٰ(سپریم کونسل) 20 اگست کو آئندہ پانچ سال کیلئے پارٹی کے مرکزی امیر و مرکزی جنرل سیکرٹری کا انتخاب کریں گے۔

ملک کے چاروں صوبوں بشمول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مرکزی مجلس شوریٰ کے معزز اراکین انتخابی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس 20 اگست کو بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔

اجلاس میں اراکین مرکزی مجلس شوریٰ انتخابی عمل سے پارٹی کے مرکزی امیر اور مرکزی جنرل سیکرٹری کا انتخاب کریں گے۔

شعبہ نشرواشاعت۔جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان۔

 صوبائی امیدوار و سربراہ انقلابی کاروان موسیٰ خیل حاجی امیرزمان لالا موسیٰ خیل کے قیادت میں انقلابی کاروان کے وفد کا جمع...
05/08/2026


صوبائی امیدوار و سربراہ انقلابی کاروان موسیٰ خیل حاجی امیرزمان لالا موسیٰ خیل کے قیادت میں انقلابی کاروان کے وفد کا جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے قائمقام امیر حضرت مولانا عبدالقادر لونی صاحب سے ملاقات
وفد میں انقلابی کاروان کے ڈسٹرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین ڈاکٹر رحمت جان صاحب ملک غلام باہو,شیخ ایسوٹ شمس رغونزئی اور عبدالسلام شادیزئی شامل تھے۔
وفد کے اعزاز میں جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری مالیات حیات اللہ خان کاکڑ کی رہائش گاہ پر پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور سیاسی صورتحال عوامی مسائل اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔
مہمانوں نے پرتپاک میزبانی پر حیات اللہ کاکڑ کا شکریہ ادا کیا۔
#

کوئٹہ: مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی سے جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے قائم مقام امیر مولانا ...
04/08/2026

کوئٹہ:
مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی سے جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی صاحب کی قیادت میں جمعیت علماءاسلام نظریاتی کے صوبائی کنوینر حضرت مولانا قاری مہراللہ صاحب مرکزی ترجمان سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی صاحب مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ صاحب ضلع چمن کے کنوینر حاجی امین اللہ خان کاکوزئی صاحب شامل تھے
ملاقات میں ملکی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

کچلاکجمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی نائب امیر حضرت مولانا مفتی رحمت اللہ خلجی صاحب سابق گورنر ملک عبدالولی ...
02/08/2026

کچلاک
جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی نائب امیر حضرت مولانا مفتی رحمت اللہ خلجی صاحب سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ کے رہائش گاہ پر ضلع کوئٹہ کو دوحصوں ایسٹ ویسٹ کے معروضی حقائق کے برخلاف تقسیم اور ہیڈ کوارٹر سریاب منتقلی کے نوٹیفکیشن۔ ٹول پلازہ کے ممکنہ قیام ۔ امن امان کے مخدوش صورتحال سٹریٹ کرائمز میں اضافہ۔بجلی کی بندش تجارتی سامان کی بے جا چیکنگ ودیگر درپیش مسائل پر اہم جرگہ سے خطاب کررہےہیں۔

Address

Najeeb Street Quetta
Quetta
PAKISTANÍ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جے یو آٸی نظریاتی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جے یو آٸی نظریاتی آفیشل:

Shortcuts

Share