Izzat ullah Khan Achakzai

Izzat ullah Khan Achakzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Izzat ullah Khan Achakzai, Political Party, Quetta City, Quetta.

جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ البدر یونٹ کلی حاجی نیاز محمد خان شمشوزئی پشتون باغ کے جنرل سیکرٹری عزت اللّٰہ خان اچکزئی کے...
23/12/2025

جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ البدر یونٹ کلی حاجی نیاز محمد خان شمشوزئی پشتون باغ کے جنرل سیکرٹری عزت اللّٰہ خان اچکزئی کے نگرانی میں ضور اور شور سے انتخاب کے حوالے سے دیواروں پر پینٹنگز بنانا شروع ہے،

22/12/2025

*کل 23 دسمبر بروز منگل جمعیت ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام عظیم الشان کونسلرز کنونشن منعقد ہوگا۔۔۔*

*جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کےزیرِ اہتمام کل بروزمنگل دوپہر ساڑھے بارہ بجے شالکوٹ میرج ہال،سبزل روڈ، کوئٹہ میں جمعیت ضلع کوئٹہ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمن رفیق صاحب کی صدارت میں ایک پروقار اورعظیم الشان کونسلرز کنونشن منعقد کیاجا رہا ہے۔*

*عظیم الشان اور پروقار کنونشن کے مہمانِ خصوصی محسنِ بلوچستان، صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان حضرت مولانا عبد الواسع صاحب ہوں گے۔*

*کنونشن میں جمعیت علماء اسلام کے پارلیمنٹیرینز سمیت ضلع کوئٹہ کے چاروں ٹاؤنز کے جمعیت کے نامزد کونسلرز، جمعیت ضلع کوئٹہ کے ماتحت تحصیلوں اور یونٹس کے ذمہ داران اور سینئر اراکین بھرپور شرکت کریں گے۔*

*جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ناظمِ عمومی حاجی عین اللہ شمس نے تمام کونسلرز اور جمعیت کے ذمہ داران کو کنونشن میں بروقت شرکت کی تاکید کی ہے۔*

*نوٹ: ورکرز کنونشن کی سیکیورٹی کے فرائض جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے انصارالاسلام کے رضاکار سنبھالیں گے۔*

*منجانب البدر یونٹ کلی حاجی نیاز محمد خان شمشوزئی کوئٹہ*

Address

Quetta City
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izzat ullah Khan Achakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share