Khilji Democratic Alliance

Khilji Democratic Alliance plz bahieo like karo page ko porana page disebale o gaya manaana la tolo yarano

04/01/2025

مجید خان اچکزی وفات پاگیا نمازجنازه کا علان بعد میں کیا جاۓ گا یاد رهے وه پی بی 45 کاامیدوار تھا
اب علاقے میں بلوچ اور پشتون کا مقابلا هے

12/09/2021

#انـــکشافـــات
سابق گورنر بلوچیستان نے چپ کا روزہ تھوڑ دیا۔
ویمن یونیورسٹی ہراسانی کیس قاسم سورئ کا ساتھی ملوث تھا۔
سابق گورنر کا سنسنی خیز انٹرویو۔

حاصل بزنجو کا مجسمہ
22/08/2021

حاصل بزنجو کا مجسمہ

12/08/2021

اللہ دی ٹول ط ا لبان شہیدان کی دہ دی بہ ارمان پورا سی زموژ بہ وطن آزاد سی
🙏🏻🙏🏿🙏🏻

پر سٹیج  دہ ملک صاب زائ نہ و  زماخیال؟؟؟؟؟؟لوئ ژوند ملک صاب
08/08/2021

پر سٹیج دہ ملک صاب زائ نہ و زماخیال؟؟؟؟؟؟
لوئ ژوند ملک صاب

بس اللہ د سولہ راولی خہ سہ ضرورت وو د 2 گینٹو دپارہ د بولدک نیول   اوس گورا چی ٹول بندیان یاست  او بولدک یی ھم واخستو خو...
14/07/2021

بس اللہ د سولہ راولی
خہ سہ ضرورت وو د 2 گینٹو دپارہ د بولدک نیول اوس گورا چی ٹول بندیان یاست او بولدک یی ھم واخستو خو راشئ سولہ وکڑئ نور د پنجاب پہ خولہ خپل وطن مہ ورانوئ

09/07/2021

Hello

ہمارے سروے کے مطابق پی بی  24 میں آج تک کوئی ایسا نمائندہ نہیں آیا جس سے پورا علاقہ مطمئن ہوں اسی علاقے پر پہلے جمیعت اس...
13/07/2020

ہمارے سروے کے مطابق پی بی 24 میں آج تک کوئی ایسا نمائندہ نہیں آیا جس سے پورا علاقہ مطمئن ہوں اسی علاقے پر پہلے جمیعت اسلام اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا قبضہ تھا پورے علاقے کو ان دونوں جماعتوں نے تباہ و بربادکر رکھا تھا اب پتا نہیں علاقے میں کس کی دعا قبول ہوئی ہے اللہ تعالی کہتا ہے کہ جس علاقے پر اللہ کا عذاب ہوں اس علاقے پر اللہ ظالم منتخب کرتا ہے لیکن پتہ نہیں کس کی دعا قبول ہوئی ہے اس علاقے کو فرشتہ نما وزیر ملا ہے دن رات ایک کر کے غریبوں کے ساتھ ساتھ پورے علاقے کے مسائل حل کرتا ہے گیس بجلی روڈوں کے ساتھ ساتھ غریب گھرانو کو راشن تک اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے اس کے بالکل ساتھ کھڑا ہوا ہیرو جس کے اوپر دائرہ لگا ہوا ہے یہ بہادر باپ کا بہادر بیٹا ہے صوبائی وزیر ایکسائز ملک نعیم بازئ کا بیٹا ملک اجمل بازئ ہے جس طرح باپ علاقے کے عوام کے ساتھ دن رات ایک کر کے کھڑا ہے اسی طرح اس کا بہادر بیٹھا دن رات ایک کر کے غریبوں کا آواز بنا ہوا ہیں پورے پی بی 24 کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کے اللہ نے ہمیں فرشتہ نما لیڈر دیا ہے۔
💕❤

21/05/2020
مسافر حضرات کے لے ایک اچھی خبر لہذا نوٹ فرمالے رابط نمبر کچلاک دفتر                              03128000002 / 033473740...
16/05/2020

مسافر حضرات کے لے ایک اچھی خبر لہذا نوٹ فرمالے
رابط نمبر کچلاک دفتر
03128000002 / 03347374005
کوئٹہ دفتر
03342984872 /03342987251

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khilji Democratic Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

PLZ.. YARANO PAGE LIKE KOYE. MANANA.

Yarano latoloo na request kawam se page like kie