21/07/2026
بلوچستان میں فائرنگ دھماکوں حادثات کے متعدد واقعات میں 9 افراد جاں بحق 10سے زاترزخمی لاشیں برآمر منگوچر میں مریضہ سمیت دو خواتین قتل سوراب حادثات میں 3 اور کوٹتہ آتشزدگی میں 2 افراد جان سے گئے مستونگ میں مال بردار گاڑیوں پر حملہ پل اور گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ