23/07/2026
مظلوم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صوبائی صدر و مرکزی جنرل سیکرٹری شیرو خلجی،صوبائی جنرل سیکرٹری خدائے نور کاکڑ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز عبدالغنی درانی، حبیب اللہ رخشانی، مدثر خان خلجی، ارین خان کاکڑ اور شاہ ذیب سمالانی نے بیوٹمز یونیورسٹی کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی کے ذمہ داراں اور تنظیم کے عہدے داران سے ملاقات کی۔۔۔